راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 05th, 05:35 pm
میں یہاں صدرجمہوریہ کے خطاب پرشکریہ کااظہار کرنے کے لئے آیا ہوں۔ایوان بالا-راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا جواب
February 05th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایوان بالا-راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیا۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ کی تحریک کی حمایت میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا ان کی خوش قسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر میں وہ تیز رفتار پیش رفت کررہا ہے، جس میں ہر شعبے اور سماج کے تمام طبقوں میں تبدیلی نظر آتی ہے، کیونکہ ملک بڑی تیزی کے ساتھ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ جناب مودی نے روشنی ڈالی کہ صدر نے ان موضوعات کو حساسیت اور وضاحت کے ساتھ پیش کیا۔پرگتی @50: فعال اور ٹیک مرکوزگورننس کو ادارہ جاتی بنانے کے تنا ظر میں
January 02nd, 07:30 pm
کابینہ سکریٹری اور دیگر محکمہ جاتی سکریٹریوں نے آج میڈیا کو پرگتی میکانزم (پرو ایکٹو گورننس اور بروقت نفاذ) کے نتائج کے بارے میں بتایا۔اس پروگرا م کی صدارت وزیراعظم نریند ر مودی نے کی۔وزیر اعظم نے پرگتی کی 50 ویں میٹنگ کی صدارت کی
December 31st, 08:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج قبل ازیں پروایکٹو گورننس اینڈ ٹائم لی امپلیمنٹیشن پرگتی کے 50ویں اجلاس کی صدارت کی، جو کہ آئی سی ٹی سے تقویت یافتہ، کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔ یہ موقع وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں تعاون پر مبنی، نتائج پر مرکوز حکمرانی کے ایک عشرے پر محیط سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ سنگِ میل اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ کس طرح ٹیکنالوجی پر مبنی قیادت، حقیقی وقت کی نگرانی اور مرکز و ریاست کے مابین مسلسل تعاون نے قومی ترجیحات کو زمینی سطح پر قابلِ پیمائش نتائج میں تبدیل کیا ہے۔وزیر اعظم نے 49 ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
September 24th, 09:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ساؤتھ بلاک میں پہلے سے سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی سے چلنے والے ملٹی ماڈل پلیٹ فارم پرگتی کی 49 ویں میٹنگ کی صدارت کی ۔ یہ پلیٹ فارم بڑے پروجیکٹوں کو تیزی سے ٹریک کرنے ، رکاوٹوں کو دور کرنے اور مقررہ وقت پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مرکز اور ریاستوں کو یکجا کرتا ہے ۔وزیر اعظم نے 48ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
June 25th, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح ساؤتھ بلاک میں منعقد آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ’پراگتی‘ کی 48ویں میٹنگ کی صدارت کی جس کا مقصد مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی کوششوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے آپسی تال میل کے ساتھ سرکاری کاموں کو وقت پر کام مکمل کرنا ہے ۔وزیر اعظم نے پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
May 28th, 09:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو کہ ایک آئی سی ٹی پر مبنی کثیر النوع پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد فعال حکمرانی اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانا ہے۔ اس میٹنگ میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے نمائندے شامل ہوئے۔وزیر اعظم نے 46 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی
April 30th, 08:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 46 ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو پرو-ایکٹو گورننس اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ، جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔وزیر اعظم نے 45 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی
December 26th, 07:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 45 ویں ایڈیشن کے اجلاس کی صدارت کی، جو پرو ایکٹو گورننس اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ہے، جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔وزیر اعظم نے دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی
December 15th, 10:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ تین روزہ کانفرنس دہلی میں 13 سے 15 دسمبر 2024 تک منعقد ہوئی۔پرگتی ٹیکنالوجی اور گورننس کے شاندار امتزاج کی نمائندگی کرتی ہے ، اس کو یقینی بناتی ہے کہ مسائل پر قابو پایا جائے اور منصوبے وقت پر مکمل ہوں: وزیر اعظم
December 02nd, 08:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی پلیٹ فارم کو ٹیکنالوجی اور گورننس کے شاندار امتزاج کے طور پر سراہا ۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ رکاوٹیں دور ہو جائیں اور منصوبے وقت پر مکمل ہو جائیں ۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ آکسفورڈ سیڈ بزنس اسکول اور گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعے کئے گئے مطالعے میں پرگتی کا اعتراف کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے 44ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 28th, 06:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت کے ساتھ فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم یعنی ’پرگتی‘ کے 44ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ تیسری مدت کار میں پہلی میٹنگ تھی۔وزیراعظم نے پرگتی کی 43ویں بات چیت کی صدارت کی
October 25th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 43ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ فعال حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔وزیر اعظم نے 42ویں پرگتی سمواد کی صدارت کی
June 28th, 07:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 42 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی مرکز ی و ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ، آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ہے ۔گجرات میں ’سواگت‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروگرام میں وزیر اعظم کی بات چیت اور خطاب کا متن
April 27th, 04:32 pm
آپ مجھ سے براہ راست گفتگوکررہے ہیں۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں پرانے وقت کے ساتھیوں سے مل سکا ہوں۔ دیکھتے ہیں پہلے بات کرنے کا موقع کس کو ملتا ہے۔وزیراعظم نے41ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی
February 22nd, 07:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے بیحد فعال گورننس اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم پرگتی کے 41ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیر اعظم نے 40ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
May 25th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 40 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدار ت کی، جو کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت والا، فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر جہتی ماڈل پلیٹ فارم ہے۔وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی
November 24th, 07:39 pm
نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔وزیر اعظم نے 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
September 29th, 06:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو کہ سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں بھی شامل ہیں۔وزیر اعظم نے 37ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 25th, 07:55 pm
نئی دہلی، 25/اگست2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 37 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی پرو- ایکٹیو گورنینس بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی- ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔