کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی
March 25th, 05:35 pm
ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔کابینہ نے 2026-2025 کی مدت کے لیے پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کی ذیلی اسکیم کے طور پر کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ اور واٹر مینجمنٹ کو جدید بنانے کی منظوری دی
April 09th, 03:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج 2026-2025 کی مدت کے لیے پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کی ذیلی اسکیم کے طور پر کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ اینڈ واٹر مینجمنٹ (ایم-سی اے ڈی ڈبلیو ایم) کی جدید کاری کو منظوری دی جس کا ابتدائی کل خرچ 1600 کروڑروپےہے ۔India’s GDP Soars: A Win For PM Modi’s GDP plus Welfare
December 01st, 09:12 pm
Exceeding all expectations and predictions, India's Gross Domestic Product (GDP) has demonstrated a remarkable annual growth of 7.6% in the second quarter of FY2024. Building on a strong first-quarter growth of 7.8%, the second quarter has outperformed projections with a growth rate of 7.6%. A significant contributor to this growth has been the government's capital expenditure, reaching Rs. 4.91 trillion (or $58.98 billion) in the first half of the fiscal year, surpassing the previous year's figure of Rs. 3.43 trillion.کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 25-2024 کے لیے، ربیع کی فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمتوں (ایم ایس پی) کو منظوری دی
October 18th, 03:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے مارکیٹنگ سیزن 25-2024 کے لیے ربیع کی تمام اہم فصلوں کے لیے، کم از کم امدادی قیمتوں (ایم ایس پی) میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔