The teacher recruitment scam has destroyed thousands of families’ dreams: PM Modi in Birbhum, West Bengal
April 09th, 11:45 am
PM Modi launched a sharp attack on the TMC in his address at a massive public meeting in Birbhum, West Bengal. He alleged large-scale irregularities in welfare schemes and called for a decisive mandate for change in the upcoming Assembly elections. He urged people to press the lotus button at every booth and ensure a government that delivers development, dignity and security.The pot of TMC’s sins is now full: PM Modi in Asansol, West Bengal
April 09th, 11:40 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Asansol, West Bengal, where he raised concerns over women’s safety, governance and illegal infiltration. Calling for a decisive mandate in the upcoming Assembly elections, he sharply criticised the ruling dispensation, alleging a politics of fear. The PM asserted that if there is one party committed to ensuring women’s rights, it is the BJP.TMC has created a system of “cut money” and commissions: PM Modi in Haldia, West Bengal
April 09th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.PM Modi’s Haldia, Asansol & Birbhum rallies build massive momentum ahead of West Bengal polls
April 09th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔وزیر اعظم نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کو نافذ کرنے کے لیے حکومت دہلی کی ستائش کی
April 11th, 08:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم-اے بی ایچ آئی ایم) کو نافذ کرنے اور پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم-جے اے وائی) کے تحت آیوشمان بھارت کارڈ کی تقسیم شروع کرنے کے لیے دہلی حکومت کی ستائش کی ۔وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے لیے نیشنل ہیلتھ اتھارٹی، حکومت ہند اور محکمہ صحت اور خاندانی بہبود، حکومت اوڈیشہ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کے لیے اوڈیشہ کے لوگوں کو مبارک باد دی
January 13th, 07:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے لیے نیشنل ہیلتھ اتھارٹی، حکومت ہند اور محکمہ صحت اور خاندانی بہبود، حکومت اوڈیشہ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کے لیے اوڈیشہ کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ اسکیم سستی شرحوں پر اعلیٰ معیار کی صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنائے گی، خاص طور پر اوڈیشہ کی ناری شکتی اور بزرگوں کے لیے۔فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔INDI-Agadhi plans to have five PMs in 5 years if elected: PM Modi in Solapur
April 29th, 08:57 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a vibrant public meeting in Maharashtra’s Solapur. Speaking to a large audience, PM Modi said, “In this election, you will choose the guarantee of development for the next 5 years. On the other hand, there are those who plunged the country into the abyss of corruption, terrorism, and misrule before 2014. Despite their tainted history, the Congress is once again dreaming of seizing power in the country.”The BJP-NDA government is working to take Maharashtra to new heights of development: PM Modi in Pune
April 29th, 02:32 pm
PM Modi, during his third public address in Pune, Maharashtra, unveiled a comprehensive vision for the development of the region, highlighting the achievements of the BJP-NDA government and contrasting it with the model of the Congress and its allies.Today our security forces have made-in-India weapons: PM Modi in Satara
April 29th, 02:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed vibrant public meeting in Maharashtra’s Satara. Speaking to a large audience, PM Modi said, “In this election, you will choose the guarantee of development for the next 5 years. On the other hand, there are those who plunged the country into the abyss of corruption, terrorism, and misrule before 2014. Despite their tainted history, the Congress is once again dreaming of seizing power in the country.”PM Modi's electrifying campaign trails reach Maharashtra's Solapur, Satara and Pune
April 29th, 02:05 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed vibrant public meetings in Maharashtra’s Solapur, Satara and Pune. Speaking to a large audience, PM Modi said, “In this election, you will choose the guarantee of development for the next 5 years. On the other hand, there are those who plunged the country into the abyss of corruption, terrorism, and misrule before 2014. Despite their tainted history, the Congress is once again dreaming of seizing power in the country.”وزیراعظم نریندرمودی 14 ا پریل کو آسام کا دورہ کریں گے
April 12th, 09:45 am
تقریبا دوپہر 12 بجے وزیراعظم ایمس گواہاٹی پہنچیں گے اور اسکے نو تعمیر شدہ کیمپس کا معائنہ کریں گے بعد میں ایک عوامی تقریب میں جناب مودی ایمس گواہاٹی اور دیگر تین میڈیکل کالجز قوم کے نام وقف کریں گے ۔ وزیراعظم آسام میں حفظان صحت کے جدید اختراعی انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجاز مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اےوائی ) کارڈ تقسیم کرکے آپ کےدوارآیوشمان مہم کا آغاز کریں گے ۔وزیر اعظم 25 اگست کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی لیبر کانفرنس سے خطاب کریں گے
August 23rd, 09:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 اگست، 2022 کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے محنت کی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ مرکزی وزارت محنت اور روزگار کی طرف سے 26-25 اگست، 2022 کو آندھرا پردیش کے تروپتی میں اس دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔PM to release benefits under PM CARES for Children Scheme on 30 May
May 29th, 12:35 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will release benefits under the PM CARES for Children Scheme on 30 May 2022 at 10:30 AM via video conferencing. Prime Minister will transfer scholarships to school going children. A passbook of PM CARES for Children, and health card under Ayushman Bharat – Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana will be handed over to the children during the programme.وزیراعظم نے عالمی یوم صحت کے موقع پر تہنیتی پیغام دیا اور ہر شخص کی اچھی صحت اور بہتری کے لئے دعا کی
April 07th, 09:18 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم صحت کے موقع پر تہنیتی پیغام دیا ہے اور ہر شخص کی اچھی صحت اور بہتری کے لئے دعاکی ہے ۔ انہوں نے صحت کے شعبے سے جڑے ہوئے تمام لوگوں کےساتھ اپنی ممنونیت کااظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ آیوشمان بھارت اور پی ایم جن اوشدھی اسکیمیں ہمارے اہل وطن کے لئے اچھے معیار اور کفایتی طبی نگہداشت کو یقینی بنانے میں ایک محوری کردار ادا کررہی ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ گزشتہ 8 برسوں کے دوران ، طبی تعلیم کے شعبے میں تیز رفتار تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں ،بہت سے نئےمیڈیکل کالج بنائے گئے ہیں ۔ ا نہوں نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ بھارتی حکومت علاج معالجے کی تعلیم کو مقامی زبانوں میں مہیا کرانے کی کوششیں کررہی ہے ،جو بے شمار نوجوانوں کی امنگوں کو پرپرواز عطا کریں گی۔آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 27th, 11:01 am
پروگرام میں موجودکابینہ کے میرے ساتھی مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویہ جی، کابینہ کے میرے دیگر تمام ساتھی،سینیئر افسران، ملک بھر سے جڑے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کے ڈاکٹرس، ہیلتھ مینجمنٹ سے منسلک شخصیات،پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں۔وزیراعظم نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا
September 27th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا۔وزیر اعظم 27 ستمبر کو پردھان منتری ڈجیٹل صحتی مشن کا آغاز کریں گے
September 26th, 02:42 pm
ایک تاریخی پہل قدمی کے تحت، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 ستمبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پردھان منتری ڈجیٹل مشن (پی ایم۔ ڈی ایچ ایم) کا آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔