Tiruchirappalli turns out in huge numbers for PM Modi’s public meeting
March 11th, 06:00 pm
At a massive public meeting in Tamil Nadu’s Tiruchirappalli, Prime Minister Narendra Modi hailed Tiruchirappalli as a land of courage and faith, recalling the bravery of the Marudu Brothers and paying tribute to Major M. Saravanan for his sacrifice during the Kargil War. “Trichy is a land of courage and faith,” he said, adding that the Centre proudly honours Tamil Nadu’s culture and heritage. He also highlighted that C. P. Radhakrishnan, a son of the state, serves as the Vice President of India.PM Modi addresses an enthusiastic public rally in Madurai, Tamil Nadu
March 01st, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Madurai, beginning his speech with deep reverence for Tamil Nadu’s spiritual heritage. He said he had just visited Tirupparankundram and received the darshan of Bhagwan Murugan, describing it as a truly pine experience. He said he prayed for the prosperity of Tamil Nadu and the entire nation.LDF and UDF have pushed Kerala into corruption, misgovernance and appeasement politics: PM Modi in Thiruvananthapuram
January 23rd, 11:47 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Thiruvananthapuram, Kerala, where he expressed gratitude for the warm reception and overwhelming public enthusiasm. He said that every visit to Kerala fills him with affection and energy and noted that the atmosphere in Thiruvananthapuram reflected a renewed sense of hope and confidence for change in the state.Huge crowd turns up as PM Modi addresses rally in Thiruvananthapuram, Kerala
January 23rd, 11:43 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public rally in Thiruvananthapuram, Kerala, where he expressed gratitude for the warm reception and overwhelming public enthusiasm. He said that every visit to Kerala fills him with affection and energy and noted that the atmosphere in Thiruvananthapuram reflected a renewed sense of hope and confidence for change in the state.وزیراعظم یکم نومبر کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
October 31st, 12:02 pm
وزیراعظم نریندر مودی یکم نومبر کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم نے دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جائزہ میٹنگ کی
September 11th, 06:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11؍ستمبر 2025 کو دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب کی صورتحال نیزبادل پھٹنے ، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا ۔وزیر اعظم 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
July 17th, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ بہار کے موتیہاری میں صبح تقریباً 11:30 بجے 7200 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔پنچایتی راج کے قومی دن کے پروگرام اور مدھوبنی ، بہار میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 12:00 pm
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں ،آپ جہاں ہیں وہیں،اپنی جگہ پر بیٹھے رہ کر ہی ،کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے،بیٹھکر ہی 22تاریخ کو جن لوگوں کو ہم نے کھویا ہے،ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے کچھ لمحے ہم اپنی جگہ پر بیٹھ کر ہی خاموشی اختیار کرکے اپنے اپنے بھگوان کو یاد کرتے ہوئے ،ان سب کو خراج عقیدت دیں گے ،ا س کے بعد میں آج اپنی بات شروع کروں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا
April 24th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔وزیر اعظم نے تقریب میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خاموشی اختیار کریں اور 22 اپریل 2025 کوہوئے پہلگام حملوں میں مرحومین کی روحوں کے لیے دعا کریں ۔اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج کے دن کے موقع پر پورا ملک متھیلا اور بہار سے جڑا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی کے مقصد سے ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے گئے ہیں ، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بجلی ، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے میں یہ اقدامات بہار میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے ۔انہوں نے عظیم شاعر اور قومی آئیکن رام دھاری سنگھ دنکر جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے
April 23rd, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ مدھوبنی جائیں گے اور صبح تقریبا 11:45 بجے وہ قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر ایک پروگرام میں حصہ لیں گے۔ وہ 13,480 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح ، سنگ بنیاد اور قوم کے نام وقف کریں گے اور اس موقع پر مجمع سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
March 28th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے ۔ وہ ناگپور جائیں گے اور صبح تقریبا 9 بجے اسمرتی مندر میں درشن کریں گے اور اس کے بعد دیکشا بھومی کا دورہ کریں گے ۔زراعت اور دیہی خوشحالی پر بجٹ کے بعدویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 01:00 pm
اس سال کا بجٹ ہماری حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ تھا۔ یہ بجٹ نہ صرف ہماری پالیسیوں میں تسلسل کو ظاہر کرتا ہے بلکہ ترقی یافتہ بھارت کے وژن میں نئی توسیع بھی لاتا ہے۔ بجٹ سے پہلے آپ تمام اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے دی گئی تجاویز اور مشورےبجٹ کی تیاری کے دوران بہت مفید تھیں۔ اب اس بجٹ کو مزید مؤثر طریقے سے لانے میں، جلد از جلد بہترین ممکنہ نتائج حاصل کرنے اور تمام فیصلوں اور پالیسیوں کو موثر بنانے کے لیے، آپ کا کردار مزید بڑھ گیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زراعت اور دیہی خوشحالی کے موضوع پر مابعد بجٹ ویبینار سے خطاب کیا
March 01st, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ زراعت اور دیہی خوشحالی پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کیا۔ بجٹ کے بعد کے ویبینار میں شرکت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے تقریب میں شامل ہونے کے لیے سبھی کا شکریہ ادا کیا اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس سال کا بجٹ حکومت کی تیسری میعاد کا پہلا مکمل بجٹ ہے، جو پالیسیوں میں تسلسل اور ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن کی نئی توسیع کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے بجٹ سے قبل تمام شراکت داروں سے موصول ہونے والی قیمتی معلومات اور تجاویز کا اعتراف کیا جو کہ بہت مفید تھیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اس بجٹ کو مزید موثر بنانے میں شراکت داروں کا کردار اور بھی اہم ہو گیا ہے۔بھارت گرامین مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 11:15 am
اسٹیج پر تشریف فرما وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری جی، یہاں موجود، نابارڈ کے سینئر مینجمنٹ کے ممبران، سیلف ہیلپ گروپس کے ممبران، کوآپریٹو بینکوں کے ممبران، فارمرز پروڈکٹ تنظیم - ایف پی اوز کے ممبران ، سبھی دیگر معززین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا
January 04th, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا۔ مہوتسو کا موضوع ’’وکست بھارت 2047 کے لیے مستحکم دیہی بھارت کی تعمیر‘‘ ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام حاضرین کو نئے سال 2025 کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سال کے آغاز میں گرامین بھارت مہوتسو کا شاندار انعقاد بھارت کے ترقیاتی سفر کی جھلک پیش کر رہا ہے اور اس کی ایک منفرد شناخت بنا رہا ہے۔ انہوں نےنباڈاور دیگر شرکاء کو اس پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم 8سے10 مارچ کو آسام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 08th, 04:12 pm
مورخہ 8 مارچ کو وزیر اعظم آسام کا دورہ کریں گے۔ 9 مارچ کو، صبح تقریباً پونے چھ بجے، وزیر اعظم کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کریں گے۔ صبح ساڑھے دس بجے، ایٹا نگر میں، وہ ‘وکست بھارت وکست شمال مشرق’ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سیلا ٹنل کو قوم کے نام وقف کریں گے اور تقریباً 10000 کروڑ روپے مالیت کی اُنّتی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وہ منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم تقریباً سوا بارہ بجے، جورہاٹ پہنچیں گے اور مشہور آہوم جنرل لچت بورفوکن کے شاندار مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ جورہاٹ میں ایک عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور آسام میں 17500 کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔گجرات کے تربھ میں مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 02:00 pm
آپ سب کیسے ہیں؟ اس گاؤں کے پرانے جوگیوں کے درشن کیے اور پرانے دوستوں کے بھی درشن ہوئے۔ بھائی، واڑی ناتھ نے تو رنگ جما دیا ، میں پہلے بھی واڑی ناتھ آیا ہوں اور کئی بار آیا ہوں، لیکن آج کی رونق کچھ اور ہے۔ دنیا میں چاہے جتنا استقبال اوراحترام ہو لیکن جب یہ احترام گھر میں ہوتا ہے تو خوشی ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ آج میرے گاؤں کے کچھ لوگ نظر آئے، ماما کے گھر آنے کی خوشی بھی انوکھی ہے، میں نے جو ماحول دیکھا ہے، اس کی بنیاد پر میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ سبھی عقیدت سے لبریز بھگتوں کو میرا پرنام۔ دیکھیں کیا اتفاق ہے، ٹھیک ایک ماہ قبل 22 جنوری کو میں ایودھیا میں بھگوان رام کے قدموں میں تھا۔ وہاں مجھے بھگوان رام للا کی مورتی کی پران پرتشٹھا کی تاریخی تقریب میں شرکت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس کے بعد 14 فروری بسنت پنچمی کو ابوظہبی میں خلیجی ممالک کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کرنے کا موقع ملا۔ اور ابھی دو تین دن پہلے یوپی کے سنبھل میں کالکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کا موقع بھی ملا۔ اور اب آج مجھے یہاں تربھ کے اس شاندار مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پوجا کرنے کی تقریب میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوا ہے۔وزیر اعظم نے تربھ ،مہسانہ گجرات میں13,500کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 22nd, 01:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تربھ، مہسانہ، گجرات میں13,500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ پروجیکٹ مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں، جیسے انٹرنیٹ کنکٹی وٹی، ریل، سڑک، تعلیم، صحت،کنکٹی وٹی، تحقیق اور سیاحت۔وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔