وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے پیرا کینو كے ایل 2 ایونٹ میں پراچی یادو کے طلائی تمغے کا جشن منایا
October 24th, 01:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراچی یادو کو چین کے ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے پیرا کینو كے ایل 2 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی
October 23rd, 11:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے، وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی ہے۔