وزیراعظم نے پوئلہ بوئشاکھ پر لوگوں کو مبارکباددی

April 15th, 10:09 am

نئی دہلی، 15اپریل 2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت میں اور پوری دنیا میں بنگالی لوگوں کو مبارکباددی ہے۔