ٹی وی 9 سمٹ 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

March 28th, 08:00 pm

ٹی وی 9 نیٹ ورک میں علاقائی ناظرین کی بڑی تعداد ہے۔ اور اب TV9 کا عالمی آڈینس بھی تیار ہو رہا ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں بہت سے ممالک سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی باشندے خاص طور پر براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں یہاں سے بہت سے ممالک کے لوگوں کو بھی دیکھ رہا ہوں، وہ وہاں سے ویو کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے، میں سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہاں نیچے اسکرین پر ، میں ہندوستان کے کئی شہروں میں بیٹھے تمام ناظرین کو برابر کے جوش و خروش سے دیکھ رہا ہوں، میری طرف سے ان کا بھی خیر مقدم ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 سے خطاب کیا

March 28th, 06:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ٹی وی 9 کی پوری ٹیم اور اس کے ناظرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی 9 کے ناظرین کا علاقائی حلقہ وسیع ہے، اور مزید کہا کہ اب عالمی ناظرین بھی تیار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی تارکین وطن کا بھی خیرمقدم کیا اور انہیں سلام پیش کیا جنہوں نے اس تقریب سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا تھا۔

ارّہ میں پاور گرڈ سب اسٹیشن کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا جانا علاقے کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنا دے گا: وزیراعظم

May 09th, 11:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ارّہ، بہار میں پاور گرڈ سب اسٹیشن کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا جانا بہار کے ارّہ، بھوجپور، بکسر اور روہتاس سمیت کئی دوسرے اضلاع کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنائے گا۔

PM unveils plaque to mark commencement of work on the Zojila Tunnel in leh

May 19th, 12:21 pm

PM Modi today unveiled plaque to mark commencement of work on Zojila tunnel in Leh. Speaking at the event, Shri Modi remembered the rich contribution of the 19th Kushok Bakula Rinpoche. Highlighting about the tunnel and other infrastructure projects, PM Modi said, “Jammu and Kashmir is going to get development projects worth Rs. 25,000 crore. These projects will have a positive impact on the people of the state.”