Prime Minister meets with the President of Trinidad and Tobago

July 04th, 11:37 pm

PM Modi met Trinidad & Tobago President Kangaloo and the two leaders reflected on the enduring bonds shared by the two countries, anchored by strong people-to-people ties. PM Modi conveyed his sincere gratitude for the conferment of the ‘Order of the Republic of Trinidad and Tobago’—describing it as an honour for the 1.4 billion people of India.

وزیراعظم نے پورٹ آف اسپین میں ترینیدادکے گلوکار جناب رانا موہپ سے ملاقات کی

July 04th, 09:42 am

پورٹ آف اسپین میں عشائیہ کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےترینیداد کے گلوکار جناب رانا موہپ سے ملاقات کی، جنہوں نے چند سال قبل مہاتما گاندھی کی150ویں جینتی کی تقاریب کے دوران’وایشنو جن تو‘بھجن پیش کیا تھا۔

وزیر اعظم نے پورٹ آف اسپین میں بھوجپوری چوتال کی پرفارمنس کی تعریف کی

July 04th, 09:06 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت اور ترینیدادو ٹوبےگو کے درمیان دیرینہ ثقافتی رشتوں کو اجاگر کرتے ہوئے پورٹ آف اسپین میں ایک شاندار بھوجپوری چوتال پرفارمنس کی تعریف کی۔

وزیر اعظم ترینیداد اور ٹوباگو کے سرکاری دورے پر پورٹ آف اسپین پہنچے

July 04th, 02:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 3 سے 4 جولائی 2025 تک ریپبلک آف ترینینداد اور ٹوباگو کے سرکاری دورے پر آج پورٹ آف اسپین پہنچے۔ 1999 کے بعد سے کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ترینینداد اور ٹوباگو کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کی علامت کے طور پر، پورٹ آف اسپین پہنچنے پر وزیر اعظم کا ہوائی اڈے پرخصوصی طور پر ترینینداد اور ٹوباگو کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ کملاپرساد بیسیسرنے، اپنی کابینہ کے ارکان اور کئی دیگر معززین کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو رسمی گارڈ آف آنر دیا گیا اور خصوصی ثقافتی پروگراموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا۔