وزیر اعظم نے ریسلر پوجا گہلوت کی ان کے روشن مستقبل کے لیے حوصلہ افزائی کی

August 07th, 08:48 am

اے این آئی کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جس میں ریسلر، پوجا گہلوت خواتین کی 50 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد جذباتی ہو گئی تھیں، وزیراعظم نے پوجا گہلوت کی اس کے روشن مستقبل کے لیے حوصلہ افزائی کی۔

وزیر اعظم نے پوجا گہلوت کو خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

August 06th, 10:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں منعقدہ 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پوجا گہلوت کو مبارکباد پیش کی ہے۔