عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر وزیر اعظم ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ پہل کے تحت شجرکاری کی خصوصی مہم کی قیادت کریں گے
June 04th, 01:20 pm
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جون 2025 کو صبح 10:15 بجے بھگوان مہاویر ون استھلی پارک ، نئی دہلی میں شجرکاری کی ایک خصوصی پہل کی قیادت کریں گے، جس میں ماحولیاتی انتظام اور سبز نقل و حرکت کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا ۔ماریشس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
March 12th, 06:07 am
جب 10 سال پہلے آج کی ہی تاریخ کو میں ماریشس آیا تھا... اُس سال تب ہو لی ایک ہفتہ پہلے ہی گزر چکی تھی... تب میں ہندوستان سے پھگوا کی اُمنگ اپنے ساتھ لایا تھا... اب اس بار ماریشس سے ہو لی کے رنگ اپنے ساتھ لے کر ہندوستان جاؤں گا... ایک دن بعد ہی وہاں بھی ہو لی ہے... 14 تاریخ کو ہر طرف رنگ ہی رنگ ہوگا...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
March 11th, 07:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ماریشس کے وزیراعظم جناب عزت مآب نوین چندر رام گولا م نے آج ٹریانون کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ماریشس میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں طلباء ، پیشہ ور افراد ، سماجی و ثقافتی تنظیموں اور کاروباری رہنماؤں سمیت بھارتی برادری نے پرجوش طریقے سےشرکت کی ۔ اس میں ماریشس کے کئی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔وزیر اعظم دھرتی ماں کے اعزاز میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پودے لگانے کی اپیل کرتے ہوئے ایک پائیدار سیارے کے لئے اپنا حصہ ڈالنے والوں کے تئیں شکریہ کا اظہار کیا۔
November 16th, 09:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مزید لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی دھرتی ماں کے اعزاز میں ایک درخت لگائیں اور ایک پائیدار سیارے کے لئے اپنا حصہ ڈالیں۔ جناب مودی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم کو مزید تقویت بخشی ہے ۔وزیراعظم نے ،آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے
April 13th, 10:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مود ی نے، آسام کے گوالپاڑہ میں ایچ پی سی ایل کے ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ کو قوم کے نام وقف کرنے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے آسام ،تریپورہ اور میگھالیہ میں صارفین کو کافی مدد ملے گی۔PM reiterates the pledge to preserve the planet’s rich biodiversity
June 05th, 12:20 pm
On the occasion of World Environment Day, the Prime Minister, Shri Narendra Modi in a tweet said, “On #World Environment Day, we reiterate our pledge to preserve our planet’s rich biopersity.