کیرلم کےایرناکولم میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

March 11th, 02:00 pm

کوچی آنا ہمیشہ ہی ایک بہت ہی شاندار تجربہ ہوتا ہے۔ آج اس متحرک ساحلی شہر سے مجھے کیرلم کی ترقی کو مزید رفتار دینے کا موقع ملا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے کیرلم کی ترقی سے متعلق تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے۔ میں کیرلم کے عوام کو ان منصوبوں کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیرلم کے ایرناکولم میں تقریباً 11,000 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا

March 11th, 01:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ساحلی شہر کوچی کا دورہ کیا تاکہ متعدد اعلیٰ اثرات کے حامل منصوبوں کا آغاز کر کے کیرلم کی ترقی کو مہمیز دی جا سکے۔ سرمایہ کاری کی وسعت کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے تقریباً 11,000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تذکرہ کیا کہ کوچی آنا ہمیشہ ایک شاندار تجربہ ہوتا ہے، انہوں نے کہا، ’’میں ان منصوبوں کے لیے کیرلم کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

کیرالہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

October 10th, 12:45 pm

کیرالہ کے وزیر اعلی جناب پنارائی وجین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی

August 27th, 02:31 pm

کیرالہ کے وزیراعلیٰ جناب پنارائی وجیئن نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مِٹّی کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا

July 30th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجیئن سے بھی بات کی ہے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔

وزیر اعظم نے جناب پنا رائی وجین کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارکباد دی

May 20th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب پنا رائی وجین کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

CM of Kerala, Pinarayi Vijayan calls on PM Modi

May 28th, 06:09 pm