وزیر اعظم نے فزیو تھراپی کی مشق سے وابستہ تمام تر افراد کی کوششوں کی ستائش کی
September 08th, 08:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ورلڈ فزیوتھراپی ڈے کے موقع پر فزیو تھراپی کی مشق سے وابستہ تمام افراد کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’یہ قابل تعریف ہے کہ کس طرح یہ نقل و حرکت، وقار اور بہتر معیار حیات کو یقینی بناکر عوام خصوصاً عمر رسیدہ افراد کی فلاح و بہبود میں تعاون دیتے ہیں۔‘‘