وزیراعظم نے بھارت کے 80ویں یومِ آزادی پر عالمی رہنماؤں کی پُرخلوص مبارکبادوں پر ان کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 05:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے موصول ہونے والی پُرخلوص مبارکبادوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور دنیا بھر سے موصول ہونے والے تہنیتی پیغامات پر اپنی گہری قدردانی کا اظہار کیا۔جمہوریہ سلوواکیہ کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
June 15th, 11:33 pm
وزیر اعظم نے فروری 2026 میں 'اے آئی امپیکٹ سمٹ کے لیے صدر پیلیگرینی کے دورۂ ہند کے دوران ان سے ہونے والی گزشتہ ملاقات کو یاد کیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط کے شعبوں میں دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔PM Modi arrives in Slovakia
June 15th, 02:15 am
PM Modi arrived in Bratislava, Slovakia, marking an important milestone in India-Slovakia relations. He was warmly welcomed upon arrival..وزیر اعظم کا فرانس اور سلوواکیہ کے دورے کی روانگی سے قبل بیان
June 13th, 10:03 am
جمہوریہ فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میخواں اور جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب رابرٹ فیکو کی دعوت پر، میں 13 سے 18 جون 2026 تک فرانس اور جمہوریہ سلوواکیہ کا دورہ کر رہا ہوں۔وزیر اعظم کا فرانس اور سلوواکیہ کا دورہ
June 09th, 07:20 pm
فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میکرون کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 14 جون 2026 (نائس) اور 16 سے 19 جون 2026 (ایویان اور پیرس) تک فرانس کا سرکاری دورہ کریں گے اور ساتھ ہی 14 سے 16 جون 2026 تک سلوواکیہ کا بھی دورہ کریں گے۔دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر اعظم 14 جون کو صدر میکرون کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کے لیے نائس کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم کی انڈیا–اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر جمہوریہ سلواکیا کے صدر عزت مآب جناب پیٹر پیلیگرینی کے ساتھ دوطرفہ ملاقات
February 20th, 09:37 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں 16 تا 20 فروری 2026 کے دوران جاری انڈیا–اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر جمہوریہ سلواکیا کے صدر عزت مآب جناب پیٹر پیلیگرینی سے ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔