ایف اے او ایگریکولا میڈل کے لیے وزیراعظم کی تہنیتی تقریر کا متن
May 20th, 11:00 pm
ہندوستان میں زراعت زندگی کی بنیادی عنصر ہے۔ یہ ہماری ثقافت کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اخلاقی و سماجی اقدار کا عکس ہے۔ ہمارے یہاں زمین کو ’ماں‘اور کسان کو ’زمین کا بیٹا’ کہا جاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے یہی اقدار آج بھی ہماری جدوجہد کے لیے باعث تحریک ہیں۔وزیراعظم کو روم میں اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے‘ ایگریکولا میڈل’ سے نوازا گیا
May 20th, 10:55 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے سال- 2026 کا باوقار‘ ایگریکولا میڈل’ یہاں روم میں واقع ایف اے او ہیڈکوارٹر میں پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز ہندوستان اور عالمی سطح پر غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کے فروغ کے لیے اُن کی غیر معمولی قیادت کے اعتراف میں دیا گیا۔بنگلورو میں ’’دی آرٹ آف لیونگ‘‘ کی 45ویں سالگرہ کی تقریبات کے دوران وزیرِاعظم کی تقریر کا اردو ترجمہ
May 10th, 11:05 am
آج کی یہ صبح ایک نہایت خاص احساس لے کر آئی ہے۔ بچوں کی جانب سے ویدک منتروں کے ساتھ استقبال، بھگوان شری گنیش کے درشن، شری شری روی شنکر جی کی عمرِ مبارک کے 70 برس، اور ’’آرٹ آف لیونگ‘‘ کے 45 سال — یہ سب ایسے لمحات ہیں جو ہمیشہ میری یادوں میں محفوظ رہیں گے۔ اس عظیم الشان تقریب میں مدعو کرنے پر میں آپ سب کا دل سے شکر گزار ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے شہر بنگلورو میں آرٹ آف لیونگ کی 45ویں سالگرہ تقریبات میں شرکت کی
May 10th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے شہر بنگلورو میں آرٹ آف لیونگ کی 45ویں سالگرہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے بچوں کے ذریعہ ویدک منتروں کے ذریعہ کیے گئے استقبال، بھگوان گنیش کے درشن، شری شری روی شنکر جی کے 70ویں برس اور ’آرٹ آف لیونگ‘ کی 45ویں سالگرہ کی تقریبات سے مزین اس صبح کی خصوصیت کا ذکر کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’یہ لمحات ہمیشہ میری یادوں میں زندہ رہیں گے۔‘‘گوہاٹی، آسام میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 05:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، یہاں موجود تمام ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، ہمارے تمام ساتھی کسان جو ملک بھر سے ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، میرے بھائی بہن جو ہمارے چائے کے باغات میں کام کر رہے ہیں، اس پروگرام میں ہمارے بہت سےسینئر وزرائے اعلیٰ کو بھی شامل کیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے سب کو میرا سلام۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کے لیے 18,000 کروڑ روپے سے زائد کی رقم پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت جاری کی
March 13th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں تقریباً 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گوہاٹی میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا اور شہر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ملک بھر سے اس پروگرام میں شامل ہونے والے کسانوں کے ساتھ ساتھ چائے کے باغات میں کام کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ماں کاماکھیا کی مقدس دھرتی پر، نوراتری (نوراترہ) کے آغاز سے قبل حاضری کی سعادت حاصل ہونے پر بے حد خوشی اور شکرگزاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ نوراترہ شروع ہونے سے پہلے ماں کاماکھیا کی اس مقدس سرزمین پر آپ سب کے درشن کا موقع ملا۔‘‘وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 14th, 11:00 am
آج پونگل ایک عالمی تہوار بن چکا ہے۔ دنیا بھر میں تمل برادری اور تمل ثقافت سے محبت کرنے والے لوگ، اسے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں، اور میں بھی ان میں سے ایک ہوں۔ اس خاص تہوار کو آپ سب کے ساتھ منانا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمارے تمل زندگی میں پونگل ایک خوشگوار تجربے کی مانند ہے، اس میں اناج اُگانے والوں کی محنت، زمین اور سورج کے تئیں شکرگزاری کا جذبہ شامل ہے اور یہ تہوار ہمیں فطرت، خاندان اور معاشرے میں توازن قائم کرنے کا راستہ دکھاتا ہے۔ اس وقت ملک کے مختلف حصوں میں لوہڑی، مکر سنکرانتی، ماگھ بہواور دیگر تہواروں کی بھی رونق ہے۔ میں بھارت اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام تمل بھائیوں اور بہنوں کو پونگل اور دیگر تہواروں کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات سے خطاب کیا
January 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات سے خطاب کیا۔ تمل زبان میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا، ’’آج پونگل ایک عالمی تہوار بن چکا ہے‘‘، جو دنیا بھر میں تمل برادری اور تمل ثقافت سے محبت کرنے والوں کے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، اور میں خود بھی ان میں سے ایک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس خاص تہوار کو سب کے ساتھ منانا ان کے لیے خوش قسمتی کی بات ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تمل زندگی میں پونگل ایک خوشگوار تجربے کی مانند ہے، جو کسانوں کی محنت، زمین اور سورج کے تئیں شکرگزاری کے جذبات کو ظاہر کرتا ہے اور ہمیں فطرت، خاندان اور معاشرے میں توازن قائم کرنے کی رہنمائی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس وقت ملک کے مختلف حصے لوہڑی، مکر سنکرانتی، ماگھ بہو اور دیگر تہواروں کی خوشیوں میں بھی ڈوبے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بھارت اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام تمل بھائیوں اور بہنوں کو پونگل کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور تمام تہواروں کے لیے نیک خواہنشات کا اظہار کیا۔پردھان منتری دھن داھنیہ کرشی یوجنا کے آغاز اور انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 12:30 pm
اسٹیج پر موجود مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان جی ، ہمارے ساتھ ٹیکنالوجی سے منسلک راجیو رنجن سنگھ جی ، جناب بھاگیرتھ چودھری جی ، مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل ایز، دیگر معززین، اور ملک بھر کے میرے تمام کسان بھائی اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں 35,440 کروڑ روپے مالیت کی دو بڑی اسکیموں کا آغاز کیا
October 11th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ایک خصوصی کرشی پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیر اعظم نے عوامی پروگرام میں حصہ لینے سے پہلے کسانوں سے بات چیت بھی کی ۔بھارت گرامین مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 11:15 am
اسٹیج پر تشریف فرما وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری جی، یہاں موجود، نابارڈ کے سینئر مینجمنٹ کے ممبران، سیلف ہیلپ گروپس کے ممبران، کوآپریٹو بینکوں کے ممبران، فارمرز پروڈکٹ تنظیم - ایف پی اوز کے ممبران ، سبھی دیگر معززین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا
January 04th, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا۔ مہوتسو کا موضوع ’’وکست بھارت 2047 کے لیے مستحکم دیہی بھارت کی تعمیر‘‘ ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام حاضرین کو نئے سال 2025 کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سال کے آغاز میں گرامین بھارت مہوتسو کا شاندار انعقاد بھارت کے ترقیاتی سفر کی جھلک پیش کر رہا ہے اور اس کی ایک منفرد شناخت بنا رہا ہے۔ انہوں نےنباڈاور دیگر شرکاء کو اس پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔PM Modi campaigns in Madhya Pradesh’s Betul, Shajapur and Jhabua
November 14th, 11:30 am
Amidst the ongoing election campaigning in Madhya Pradesh, Prime Minister Modi’s rally spree continued as he addressed multiple public meetings in Betul, Shajapur and Jhabua today. PM Modi said, “In the past few days, I have traveled to every corner of the state. The affection and trust towards the BJP are unprecedented. Your enthusiasm and this spirit have decided in Madhya Pradesh – ‘Phir Ek Baar, Bhajpa Sarkar’. The people of Madhya Pradesh will come out of their homes on 17th November to create history.”کرناٹک کے یادگیری ضلع کے کوڈیکل میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور وقف کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 19th, 12:11 pm
کرناٹک کے گورنر جناب تھاورچند گہلوت جی، وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب بھگونت کھوبا جی، کرناٹک حکومت کے وزراء، معزز اراکین پارلیمنٹ و اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!