وزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورت حال پر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی

March 17th, 02:00 pm

نئی دہلی، 17 /مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں کووڈ-19 کی صورت حال پر آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی۔