آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 02nd, 03:45 pm
آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا
May 02nd, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔Serving the people of Andhra Pradesh is our commitment: PM Modi in Visakhapatnam
January 08th, 05:45 pm
PM Modi laid foundation stone, inaugurated development works worth over Rs. 2 lakh crore in Visakhapatnam, Andhra Pradesh. The Prime Minister emphasized that the development of Andhra Pradesh was the NDA Government's vision and serving the people of Andhra Pradesh was the Government's commitment.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا
January 08th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا۔ بھگوان سمھاچلم وراہ لکشمی نرسمہا سوامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ یہ 60 سال کے وقفے کے بعد، عوام کے آشیرواد سے، ملک میں لگاتار تیسری بار مرکزی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری طور پر آندھرا پردیش میں حکومت کی تشکیل کے بعد یہ ان کا پہلا پروگرام تھا۔ جناب مودی نے تقریب سے پہلے روڈ شو کے دوران شاندار استقبال کے لیے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی تقریر کے دوران جناب چندرا بابو نائیڈو کے ہر لفظ اور احساس کی روح کا احترام کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نےجناب نائیڈو نے اپنی تقریر میں جن اہداف کا تذکرہ کیا ہے انہیں آندھرا پردیش اور بھارت کے عوام کی حمایت سے حاصل کرنے میں اعتماد کا اظہار کیا۔Tremendous show of support for NDA in Andhra Pradesh’s Vijayawada
May 08th, 07:00 pm
Prime Minister Narendra Modi, joined by prominent leaders Shri Chandrababu Naidu and Shri Pawan Kalyan, spearheaded a significant roadshow through the streets of Vijayawada, Andhra Pradesh. The event garnered immense support from the public, underscoring the unified commitment and strength the NDA coalition to the state’s progress and development.Aim of NDA is to build a developed Andhra Pradesh for developed India: PM Modi in Palnadu
March 17th, 05:30 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, PM Modi addressed an emphatic NDA rally in Andhra Pradesh’s Palnadu today. Soon after the election dates were announced, he commenced his campaign, stating, The bugle for the Lok Sabha election has just been blown across the nation, and today I am among everyone in Andhra Pradesh. The PM said, “This time, the election result is set to be announced on June 4th. Now, the nation is saying - '4 June Ko 400 Paar’, ' For a developed India... 400 Paar. For a developed Andhra Pradesh... 400 Paar.PM Modi campaigns in Andhra Pradesh’s Palnadu
March 17th, 05:00 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, PM Modi addressed an emphatic NDA rally in Andhra Pradesh’s Palnadu today. Soon after the election dates were announced, he commenced his campaign, stating, The bugle for the Lok Sabha election has just been blown across the nation, and today I am among everyone in Andhra Pradesh. The PM said, “This time, the election result is set to be announced on June 4th. Now, the nation is saying - '4 June Ko 400 Paar’, ' For a developed India... 400 Paar. For a developed Andhra Pradesh... 400 Paar.