Participants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha Bharatوکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 05:00 pm
آپ سب سے بات کرکے مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ آج اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود مرکزی کابینہ میں میرے رفیق کار جناب مانسکھ مانڈویہ، محترمہ رکشا کھڈسے اور ملک بھر سے وابستہ میرے تمام نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا
July 26th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک بھر سے بھرپور شرکت کا ذکر کرتے ہوئے تقریباً 250 اضلاع کی نمائندگی کرنے والے پُرجوش نوجوانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔Prime Minister expresses gratitude to brave soldiers on Kargil Vijay Diwas
July 26th, 09:48 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today stated that on Kargil Vijay Diwas, our nation expresses gratitude to the brave soldiers for their extraordinary courage and commitment towards securing India.ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 06th, 06:47 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی امت بھائی شاہ، گجیندر سنگھ شیخاوت، مغربی بنگال کے پُرجوش وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رکن اور ہم جیسے لاکھوں کارکنوں کے لیے باعثِ تحریک جناب ماکھن لال جی، بی جے پی کے ریاستی صدر جناب شومک بھٹاچاریہ، یہاں موجود عوامی نمائندگان، دیگر معزز شخصیات، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125ویں یوم پیدائش پر مجمع سے خطاب کیا
July 06th, 06:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ویڈیو پیغام کے ذریعے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ پہلے سے طے شدہ سفری پروگرام کی وجہ سے اپنی ذاتی طورپر غیر موجودگی کی وضاحت کرتے ہوئے، انہوں نے اس اہم موقع کے لیے جغرافیائی تقسیم کو ختم کرنے میں ڈیجیٹل رابطے کی قابل ذکر طاقت پر زور دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے میں اس تاریخی پروگرام میں آپ کے ساتھ شامل ہو رہا ہوں۔وزیر اعظم نے بنکم چندر چیٹوپادھیائے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
June 26th, 12:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عظیم بنکم چندر چیٹوپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، انھیں ایک عظیم ادبی شخصیت کے طور پر یاد کیا جن کے تحریروں نے نسل در نسل بھارتیوں میں حب الوطنی اور ثقافتی فخر کے جذبے کو بیدار کیا۔وزیر اعظم نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
May 31st, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے شہید دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا
March 23rd, 08:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر عظیم مجاہدین آزادی بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو والہانہ خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم ہند نے سین مارٹن یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی
July 06th, 12:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے سرکاری دورے کا آغاز ارجنٹینا کے بانیِٔ قوم جنرل جوسے دے سین مارٹن کو خراجِ عقیدت پیش کرکے کیا۔