وزیر اعظم نے کاکوری کے صد سالہ موقع پر محب وطن ہندوستانیوں کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا
August 09th, 02:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاکوری واقعے کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر اس میں شامل ہندوستانیوں کی بہادری اور حب الوطنی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے مصری لڑکی کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے کی ستائش کی
January 29th, 05:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75ویں # یوم جمہوریہ تقریبات کے دوران مصر کی لڑکی کریمن کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے ’’دیش رنگیلا‘‘ کی ستائش کی ہے۔