RJD forced Congress to surrender its CM claim at gunpoint: PM Modi in Bhagalpur, Bihar
November 06th, 12:01 pm
In the Bhagalpur rally, PM Modi criticised RJD and Congress for never understanding the value of self-reliance or Swadeshi. He reminded the people that the Congress can never erase the stain of the Bhagalpur riots. Outlining NDA’s roadmap for progress, PM Modi said the government is working to make Bihar a hub for textiles, tourism and technology.No IIT, no IIM, no National Law University — a whole generation’s future was devoured by RJD’s leadership: PM Modi in Araria, Bihar
November 06th, 11:59 am
PM Modi addressed a large public gathering in Araria, Bihar, where people turned up in huge numbers to express their support for the NDA. Speaking with conviction, PM Modi said that the people of Bihar have already made up their minds – ‘Phir Ekbar, NDA Sarkar!’PM Modi stirs up massive rallies with his addresses in Araria & Bhagalpur, Bihar
November 06th, 11:35 am
PM Modi addressed large public gatherings in Araria & Bhagalpur, Bihar, where people turned up in huge numbers to express their support for the NDA. Speaking with conviction, PM Modi said that the people of Bihar have already made up their minds – ‘Phir Ekbar, NDA Sarkar!’وزیر اعظم نے پٹنہ میں راشٹرکوی رام دھاری سنگھ دنکر کو خراج عقیدت پیش کیا
November 02nd, 10:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پٹنہ کے دنکر گولمبر میں راشٹرکوی رام دھاری سنگھ دنکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی
November 02nd, 10:10 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج شام تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی۔وزیراعظم 4 اکتوبر کو62؍ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے نوجوانوں سے متعلق مختلف منصوبوں آغاز کریں گے
October 03rd, 03:54 pm
نوجوانوں کی ترقی کے ایک تاریخی اقدام کے طور پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج صبح 11 بجے نئی دہلی کے وِگیان بھون میں نوجوانوں پر مرکوز 62ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف اقدامات کا آغاز کریں گے،تاکہ ملک بھر میں تعلیم، مہارت سازی اور کاروبار کو بہتر فروغ مل سکے۔ اس پروگرام میں کوشل دکشانت سماروہ بھی شامل ہوگا، جو قومی مہارت اجلاس کا چوتھا ایڈیشن ہے اوراس کا انعقاد وزیر اعظم کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے، جہاں وزارت برائے مہارت سازی اور کاروباری ترقی کے تحت آئی ٹی آئیز کے 46 آل انڈیا ٹاپرز کو اعزاز نوازا جائے گا۔Cabinet approves 4-lane road project in Bihar worth Rs.3,822.31 crore
September 24th, 03:07 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by PM Modi, has approved the 4-lane Sahebganj-Areraj-Bettiah road project in Bihar at Rs. 3,822.31 crore. The project will improve access to key heritage and Buddhist sites, strengthening the Buddhist circuit and tourism in Bihar. It will also improve employment opportunities, boosting regional growth.بہار کے مو تیہاری میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 18th, 11:50 am
بہار کے گورنر جناب عارف محمد خان جی ، بہار کے مقبول وزیر اعلی جناب نتیش کمار جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جیتن رام مانجھی جی ، گری راج سنگھ جی ، للن سنگھ جی ، چراغ پاسوان جی ، رام ناتھ ٹھاکر جی ، نتیانند رائے جی ، ستیش چندر دوبے جی ، راج بھوشن چودھری جی ، بہار کے نائب وزیر اعلی جناب سمراٹ چودھری جی ، وجے سنہا جی ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، بہار کے سینئر لیڈر جناب اوپیندر کشواہا جی ، بہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب دلیپ جیسوال جی ، موجود وزراء ، عوامی نمائندوں اور بہار کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے موتیہاری میں 7000 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
July 18th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے موتیہاری میں 7000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ساون کے پوتر مہینے میں بابا سومیشور ناتھ کے چرنوں میں نمن پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے آشیرواد مانگا اور بہار کے تمام باشندوں کی زندگیوں میں خوشحالی و ترقی کی تمنا کا اظہار کیا ۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب مودی نے کہا کہ یہ چمپارن کی دھرتی ہے، ایک ایسی سرزمین جس نے تاریخ کی تشکیل کی ہے ۔ آزادی کی جدوجہد کے دوران، اسی سرزمین نے مہاتما گاندھی کو ایک نئی جہت عطا کی ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اب اسی زمین سے ملی تحریک بہار کا نیا مستقبل تشکیل دے گی۔ وزیر اعظم نے وہاں موجود عوام اور بہار کے تمام شہریوں کو ان ترقیاتی اقدامات کے لیے مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
July 17th, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ بہار کے موتیہاری میں صبح تقریباً 11:30 بجے 7200 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔کابینہ نے جھارکھنڈ، کرناٹک اور آندھرا پردیش کے سات اضلاع پر محیط ہندوستانی ریلوے میں دو ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جو موجودہ نیٹ ورک کو تقریباً 318 کلومیٹر تک بڑھا رہے ہیں
June 11th, 03:05 pm
1. کوڈرما - برکاکانا ڈبلنگ (133 کلومیٹر) - پروجیکٹ سیکشن جھارکھنڈ کے کوئلہ پیدا کرنے والے بڑے علاقے سے گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ پٹنہ اور رانچی کے درمیان سب سے مختصر اور زیادہ موثر ریل لنک کے طور پر کام کرتا ہے۔پنچایتی راج کے قومی دن کے پروگرام اور مدھوبنی ، بہار میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 12:00 pm
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں ،آپ جہاں ہیں وہیں،اپنی جگہ پر بیٹھے رہ کر ہی ،کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے،بیٹھکر ہی 22تاریخ کو جن لوگوں کو ہم نے کھویا ہے،ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے کچھ لمحے ہم اپنی جگہ پر بیٹھ کر ہی خاموشی اختیار کرکے اپنے اپنے بھگوان کو یاد کرتے ہوئے ،ان سب کو خراج عقیدت دیں گے ،ا س کے بعد میں آج اپنی بات شروع کروں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا
April 24th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔وزیر اعظم نے تقریب میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خاموشی اختیار کریں اور 22 اپریل 2025 کوہوئے پہلگام حملوں میں مرحومین کی روحوں کے لیے دعا کریں ۔اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج کے دن کے موقع پر پورا ملک متھیلا اور بہار سے جڑا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی کے مقصد سے ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے گئے ہیں ، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بجلی ، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے میں یہ اقدامات بہار میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے ۔انہوں نے عظیم شاعر اور قومی آئیکن رام دھاری سنگھ دنکر جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے
April 23rd, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ مدھوبنی جائیں گے اور صبح تقریبا 11:45 بجے وہ قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر ایک پروگرام میں حصہ لیں گے۔ وہ 13,480 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح ، سنگ بنیاد اور قوم کے نام وقف کریں گے اور اس موقع پر مجمع سے خطاب کریں گے۔کابینہ نے بہار میں ہائبرڈ اینیوٹی موڈ(ایچ اے ایم) میں 4 لین والے گرین فیلڈ اور براؤن فیلڈ پٹنہ – آرا-ساسارام گلیارے کی تعمیر کو منظوری دی
March 28th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ (سی سی ای اے)نے چار لین والے محدود رسائی کے گرین فیلڈ اور براؤن فیلڈ پٹنہ – آرا-ساسارام گلیارے کی تعمیر کو منظوری دے دی ہے جس کا آغاز بہار میں پٹنہ سے ہوگا اور یہ ساسارام تک احاطہ کرے گا (120.10 کلو میٹر)۔ یہ پروجیکٹ ہائبرڈ اینیوٹی موڈ (ایچ اے ایم) میں تعمیر کیا جائےگا اور اس کی مجموعی لاگت 3712.40 کروڑ روپے کے بقدر ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم پندرہ سے سترہ ستمبر تک جھارکھنڈ، گجرات اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے
September 14th, 09:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی پندرہ ستمبر سے سترہ ستمبر 2024 تک جھارکھنڈ گجرات اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے۔کابینہ نے بہار کے بیہٹہ میں 1413 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے ترقی دیے جانے والے ایک نئے سول انکلیو کے لیے منظوری دی
August 16th, 09:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بہار کے پٹنہ کے بیہٹہ میں 1413 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے ترقی دیے جانے والے ایک نئے سول انکلیو کے لیے ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 03:00 pm
بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
March 02nd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔