وزیر اعظم نے پاسالا کرشنا بھارتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
March 23rd, 11:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کے نظریات کے ذریعے قوم کی تعمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی گاندھیائی پاسالا کرشنا بھارتی کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے ۔