وزیر اعظم کی شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی
November 05th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی زندگی اور پیغامات اپنی لازوال دانش کے ساتھ انسانیت کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: ’’ان کی شفقت، مساوات، عاجزی اور خدمت کی تعلیمات انتہائی متاثر کن ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے سری گُرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی
August 24th, 01:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گُرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے مقدس موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا
April 18th, 12:26 pm
وزیراعظم نے آج پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو تیغ بہادر کی زندگی جرات اور ہمدردانہ خدمت کی علامت ہے جو ناانصافی کے خلاف لڑنے میں غیر متزلزل تھے۔وزیر اعظم نے پرکاش پورب کے موقع پر مبارک باد پیش کی
September 16th, 01:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پورب کے موقع پر اپنی مبارک باد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا
April 11th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے
October 11th, 09:42 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔وزیر اعظم نے صاحب زادہ زورآور سنگھ جی اور صاحب زادہ فتح سنگھ جی کی شہادت کی یاد میں 26 دسمبر کو ’’ویر بال دیوس‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا
January 09th, 01:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے مبارک موقع پر ، یہ اعلان کیا ہے کہ اس سال سے ، صاحب زادہ زورآور سنگھ جی اور صاحب زادہ فتح سنگھ جی کی شہادت کی یاد میں 26 دسمبر کو ’ویر بال دیوس‘ کے طور پر منایا جائے گا۔وزیر اعظم نے شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
January 09th, 10:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے شری گورو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا
May 01st, 09:14 am
نئی دہلی، یکم مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا۔