وزیر اعظم نے پارمپرک کریڑا مہوتسو کے اہتمام کے لیے مرکزی یونیورسٹی اُڈیشا کی پہل قدمی کی ستائش کی

April 23rd, 10:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی کھیل کود کی مالا مال روایات اور گوناگونیت کے بارے میں بیداری پھیلانے کی غرض سے مرکزی یونیورسٹی اڈیشا کے ذریعہ پارمپرک کریڑا مہوتسو منعقد کرائے جانے کی ایک پہل قدمی ستائش کی ہے۔