بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں باہمی تعاون کا لائحۂ عمل

July 10th, 10:07 am

کھیل، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی عوام کو قریب لاتے ہیں اور باہمی تعاون کے نئے امکانات پیدا کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے پیرالمپک گیمز میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی

September 08th, 10:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرالمپک گیمز میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی ہے۔ وزیر اعظم نے ملک کےاُن پیرا ایتھلیٹوں کی غیر متزلزل لگن اور ناقابل تسخیر جذبے کی تعریف کی جنہوں نے پیرس میں منعقدہ پیرالمپک گیمز 2024 میں29 تمغے جیتنے ہیں۔