Prime Minister hails Republic Day celebrations marked by enthusiasm and national pride
January 26th, 04:50 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi said that India celebrated Republic Day with great enthusiasm and pride.وزیر اعظم نے مالدیپ کی آزادی کی 60ویں سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی
July 26th, 06:47 pm
مالے کے اپنے رواں دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کی آزادی کی 60 سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مالدیپ میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی ملک یا حکومت کے سربراہ کی سطح پر پہلے ایسے غیر ملکی قائد بھی بن گئے ہیں جن کی میزبانی صدر معزو نے کی ہے۔شاندار پریڈ نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی: وزیر اعظم
January 26th, 03:41 pm
یوم جمہوریہ تقریبات 2025 کی جھلکیاں ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ کثرت میں بھارت کی وحدت کی ایک فعال نمائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس شاندار پریڈ نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی ۔