وزیر اعظم نے جناب پرویش صاحب سنگھ، جناب آشیش سود، سردار منجندر سنگھ سرسا، جناب رویندر اندراج سنگھ، جناب کپل مشرا اورجناب پنکج کمار سنگھ کو دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
February 20th, 01:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب پرویش صاحب سنگھ، جناب آشش سود، سردار منجندر سنگھ سرسا، جناب رویندر اندراج سنگھ، جناب کپل مشرا اورجناب پنکج کمار سنگھ کو دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی۔