وزیر اعظم نے بھارت کی خالص صفر تصوریت کو آگے بڑھانے والی پائیدار اختراع کی ستائش کی
August 03rd, 04:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس غیر معمولی پہل قدمی کی ستائش کی جو پائیداری اور خالص صفر اخراج کے ہدف کی حصولیابی میں بھارت کی مضبوط عہدبستگی کی علمبردار ہے۔گجرات کے بھُج میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 26th, 05:00 pm
گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب منوہر لال جی ، کابینہ کے دیگر تمام ممبران ، ممبران پارلیمنٹ ، ایم ایل اے ، دیگر تمام سینئر معززین ، اور کچھ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے بھج میں 53400 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
May 26th, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے بھج میں 53,400 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کچھ کے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور انقلابیوں اور شہیدوں، خاص طور پر عظیم مجاہد آزادی شری شیام جی کرشنا ورما کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کچھ کے بیٹوں اور بیٹیوں کو ان کی قوت اور تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔