پدم وبھوشن پنڈت چھنو لال مشرا کی رحلت پر وزیر اعظم مودی کا تعزیتی پیغام

October 02nd, 02:00 pm

وزیر اعظم نے کہا کہ پنڈت چھنولال مشرا جی کی رحلت ہندوستانی موسیقی کی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنڈت چھنولال مشرا نے اپنی زندگی فن اور ثقافت کے لیے وقف کر دی اور بنارس گھرانے کی موسیقی کی روایت کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

وزیر اعظم نے مشہور کلاسیکی گلوکار پنڈت چھنّولال مشرا جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

October 02nd, 09:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشہور کلاسیکی گلوکار پنڈت چھنولال مشرا جی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، اور انہیں بھارتی فن اور ثقافت کا تاحیات عقیدت مند قرار دیا۔