انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کا خطاب
July 07th, 03:15 pm
انڈونیشیا کے لوگوں نے، یہاں کے بچوں نے، نوجوانوں اور خواتین نے، آج کے دن کو میری زندگی کے سب سے یادگار دنوں میں سے ایک بنا دیا ہے۔ آج صبح جس طرح انڈونیشیا کے لوگوں نے مجھ پر اپنی محبت نچھاور کی ہے، جس طرح میرا استقبال کیا ہے، وہ میں کبھی فراموش نہیں سکتا۔ آج صبح صدر پرابوو نے 'کاپی رائٹ' کی بات کی تھی۔ میں انہیں یہی کہوں گا کہ اس محبت پر، اس خلوص پر، اس دوستی پر اور اس عزت و احترام پر کسی کا کاپی رائٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ صدر پرابوو کے ساتھ میری دوستی کاپی رائٹ کی تمام حدوں سے پرے ہے۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
July 07th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ۔ وہ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔سولہویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
July 02nd, 10:22 pm
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور لچک کے لیے اسٹریٹجک ہم آہنگی اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینابھارت-سلوواکیہ مشترکہ اعلامیہ
June 15th, 05:32 pm
سلوواکیہ کے وزیر اعظم، عالی مرتبت رابرٹ فیکو کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم، عالی مرتبت جناب نریندر مودی نے 15 جون 2026 کو جمہوریہ سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کیا۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے سرکاری دورے پر مشترکہ بیان
May 22nd, 09:31 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹوڈولی ڈ یس نے 23-20 مئی 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قبرص یوروپی یونین کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے ۔بھارت-اٹلی مشترکہ اعلامیہ
May 20th, 10:28 pm
اطالوی جمہوریہ کی کونسل آف منسٹرز کی صدر جارجیا میلونی کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19-20 مئی 2026 کو اٹلی کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے نے، جو جون 2024 میں جی 7 سمٹ کے لیے اٹلی کے دورے اور 2023 میں جی 20 سمٹ کے لیے وزیر اعظم میلونی کے بھارت کے دورے کے بعد ہوا، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-اٹلی تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 18th, 04:44 pm
ناروے کا دورہ کر کےمجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ یہ ملک فطرت اور انسانی ترقی کے درمیان ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال ہے ۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا
May 07th, 10:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کی بہادری، درست حکمت عملی اور عزم کو سلام پیش کیا۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کی بہادری کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 07th, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آپریشن سندور میں ہندوستان کی شاندار کامیابی ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم جرأت اور حب الوطنی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر باشندے کو اُن کے ناقابل تسخیر حوصلے، پختہ عزم اور فرض شناسی کے جذبے پر فخر ہے۔نتائج کی فہرست:سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 06th, 03:44 pm
(آئی آر ای ایل انڈیا) لمیٹڈ ویتنام کےتابکاری اور نایاب عناصر سے متعلق ٹکنالوجی کے ادارے (آئی ٹی آر آر ای) کے درمیان باہمی تعاون پر مفاہمت کی یادداشتویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔وزیرِ اعظم نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا
April 22nd, 11:07 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گزشتہ سال اسی دن ہونے والے پہلگام کے ہولناک دہشت گردانہ حملے میں جان گنوانے والے بے گناہ افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ متاثرین کو یاد کرتے ہوئے وزر اعظم نے کہا کہ انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا اور اس غم کی گھڑی میں قوم متاثرہ کنبوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ہندوستان-آر او کے خصوصی اسٹریٹیجک شراکت داری کے لیے مشترکہ اسٹریٹیجک ویژن
April 20th, 10:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر ، جمہوریہ کوریا (آر او کے) کے صدرعزت مآب لی جے میونگ نے 19 سے21 اپریل 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا، جو عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی کوریائی صدر کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہے ۔ صدر لی جے میونگ کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں وزراء ، اعلیٰ حکام اور کوریائی کمپنیوں کے سرکردہ سی ای او شامل تھے ۔Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 12:25 pm
مجھے جمہوریت کے اس مندر میں ، قدیم حکمت اور جدید امنگوں والے ملک میں آکربہت اعزاز حاصل ہوا ہے اور میں آپ کی پارلیمنٹ ، آپ کے عوام اور آپ کے جمہوری سفر کے لئے گہرے احترام کے ساتھ آپ کے پاس آیا ہوں ۔ میں ہندوستان کے 1.4 ارب لوگوں کی طرف سے دوستی ، خیر سگالی اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ حاضر ہوں۔وزیرِ اعظم نے ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
December 17th, 12:12 pm
وزیر اعظم نے آج ایتھوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ۔ یہ وزیرِ اعظم کے لئے ایک خصوصی اعزاز تھا، جو ایتھوپیا کے اپنے پہلے دو طرفہ دورے پر ہیں۔وزیر اعظم کی ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے ساتھ دو طرفہ بات چیت
December 17th, 12:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ادیس ابابا کے نیشنل پیلیس میں وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر ابی احمد سے ملاقات کی۔ نیشنل پیلس پہنچنے پر وزیر اعظم مودی کاایتھوپیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر ابی احمد نے گرمجوشی سے ان کا استقبال کیا ۔کرناٹک کے اڈوپی میں شری کرشن مٹھ میں منعقدہ لکشیہ کانتھا گیتا پرائن پروگرام کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 28th, 11:45 am
میں اپنی بات بیان کرنا شروع کروں اس سے پہلے، یہاں کچھ بچے اپنی بنائی ہوئی تصویریں لے کر آئے ہیں۔ ذرا ایس پی جی کے لوگ اور مقامی پولیس کے اہلکار مدد کریں، ان کو جمع کر لیں۔ اگر آپ نے اپنے پتے تصویر کے پیچھے لکھے ہوں گے، تو میں ضرور آپ کو شکریہ کا خط ارسال کروں گا۔ جس کے پاس کچھ ہے، دے دیجیے، وہ جمع کر لیں گے، اور آپ پھر اطمینان سے بیٹھ جائیں۔ یہ بچے اتنی محنت کرتے ہیں، اور کبھی کبھی میں ان کے ساتھ ناانصافی کر بیٹھتا ہوں، تو مجھے دکھ ہوتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا
November 28th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے فرمایا کہ بھگوان شری کرشن کے مقدس درشن، شریمد بھگود گیتا کے منتروں کے روحانی تجربے، اور اس قدر قابل احترام سنتوں اور گروؤں کی موجودگی اُن کے لیے ایک عظیم سعادت ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ بے شمار آشیرواد حاصل کرنے کے مترادف ہے۔