وزیر اعظم کی سول انویسٹیچر کی تقریب- II میں شرکت

May 28th, 09:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوسری سول انویسٹیچر تقریب میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈ پیش کیے گئے۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا- ‘‘پدم ایوارڈ جیتنے والوں نے ہمارے معاشرے میں قابل ذکر خدمات انجام دی ہیں۔ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں کا زندگی کا سفر انتہائی متاثر کن ہے۔’’

شیوا نند بابا کی رحلت پر وزیر اعظم کی جانب سے اظہار تعزیت

May 04th, 10:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، یوگ کے ماہر اور کاشی کے باشندے، جناب شیوانند بابا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ممبئی میں ویوز سمٹ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 01st, 03:35 pm

آج مہاراشٹرچا استھاپنا دوس.چھترپتی شیواجی مہاراجانچیہ یا بھومی تیل سرو بندھو-بھگینینی مہاراشٹر دناچیہ کھوپ کھوپ شوبھیچچھا!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویوز 2025 کا افتتاح کیا

May 01st, 11:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جیو ورلڈ سنٹر،ممبئی میں ہندوستان کی اپنی نوعیت کی پہلی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ اِنٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز) 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آج منائے جانے والے یوم مہاراشٹر اور یوم گجرات کے موقع پر سب لوگوں کو مبارکباد دی۔ تمام بین الاقوامی معززین، سفیروں اور تخلیقی صنعت سے وابستہ سربراہوں کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اجتماع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نےکہا کہ 100 سے زائد ممالک کے فنکار، اختراع کار، سرمایہ کار اور پالیسی ساز ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتوں کے عالمی ماحولیاتی نظام کی بنیاد رکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ‘‘ویوز محض مخفف اصطلاح نہیں ہے، بلکہ ایک لہر ہے جو ثقافت، تخلیقی صلاحیتوں اور ہمہ گیر رابطے کی نمائندگی کرتی ہے۔’’ انہوں نے مزید کہا کہ اس سمٹ سے فلموں، موسیقی، گیمنگ، اینی میشن اورقصہ گوئی کی وسیع دنیا کی نمائش ہوتی ہے، جو فنکاروں اور تخلیق کاروں کو مربوط اور باہمی تال میل کرنے کے لیے عالمی پلیٹ فارم پیش کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے اس تاریخی موقع پر تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور ہندوستان اور بیرون ملک سے آنے والے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں وزیراعظم کی شرکت

April 28th, 09:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سول انویسٹیچر کی تقریب-I میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ ‘‘زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کو اپنی خدمات اور حصولیابیوں کے لیے اعزازات سے نوازا گیا’’ ۔

وزیر اعظم نے 2025 کے تمام پدم ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد دی

January 25th, 09:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2025 کے تمام پدم ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک ایوارڈ یافتہ محنت شاقہ، جوش و جذبے اور اختراع کا مترادف ہے جس نے لاتعداد زندگیوں کو مثبت انداز میں متاثر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پدم ایوارڈیافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 01st, 10:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈ یافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔