وزیراعظم نے ہنگری میں انتخابی جیت پر جناب پیٹر میگیار کو مبارکباد پیش کی

April 13th, 11:40 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب پیٹر میگیار اور ٹیسزا پارٹی کو انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔