وزیر اعظم نے نامور گلوکار جناب پی جے چندرن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 10th, 09:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نامور گلوکار جناب پی جے چندرن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مختلف زبانوں میں ان کی روحانی پیش کش آنے والی نسلوں تک دلوں کو چھوتی رہے گی۔