Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the Power of Effort
January 19th, 09:29 am
PM Modi shared a Sanskrit verse emphasising the importance of continuous effort and perseverance in nation-building. He highlighted that without effort, achievements can be lost and future opportunities missed, while sustained effort leads to results and lasting prosperity.Today, Indian Railways is becoming modern and self-reliant: PM Modi in Malda, West Bengal
January 17th, 02:00 pm
PM Modi launched multiple projects worth ₹3,250 crore in Malda, West Bengal, strengthening connectivity and accelerating development in Bengal and the North-Eastern region. The PM also flagged off India’s first Made-in-India Vande Bharat Sleeper Train, connecting the land of Maa Kali with the land of Maa Kamakhya. He interacted with passengers at Malda station, who described the journey as an extraordinary experience.PM Modi launches multiple development projects worth around ₹3,250 crore at Malda, West Bengal
January 17th, 01:45 pm
PM Modi launched multiple projects worth ₹3,250 crore in Malda, West Bengal, strengthening connectivity and accelerating development in Bengal and the North-Eastern region. The PM also flagged off India’s first Made-in-India Vande Bharat Sleeper Train, connecting the land of Maa Kali with the land of Maa Kamakhya. He interacted with passengers at Malda station, who described the journey as an extraordinary experience.نئی دلی میں این ڈی ٹی وی عالمی سربراہ کانفرنس 2025 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:09 pm
سری لنکا کی عزت مآب وزیر اعظم ، ہرینی امرسوریا جی ، آسٹریلیا کے عزت مآب سابق وزیر اعظم ، میرے دوست ٹونی ایبٹ جی ، برطانیہ کے عزت مآب سابق وزیر اعظم رشی سنک جی ، معزز مہمان ، خواتین ومعززین ، نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا
October 17th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2025 سے خطاب کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تمام معززین کا خیر مقدم کیا ۔ تمام شہریوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ تہوار کے ماحول کے درمیان منعقد ہو رہا ہے ۔ انہوں نے اجلاس کے موضوع ان اسٹاپ ایبل انڈیا کی تعریف کی اور کہا کہ یہ واقعی موزوں ہے ، کیونکہ آج ہندوستان رکنے کے موڈ میں نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’ہندوستان نہ تو رکے گا اور نہ ہی وقفہ لے گا، 140 کروڑ ہندوستانی مل کر تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں‘‘ ۔ماریشس کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اعلامیہ کے دوران وزیر اعظم کا بیان (11 ستمبر 2025)
September 11th, 12:30 pm
ہماری ثقافت اور روایات صدیوں پہلے ہندوستان سے ماریشس پہنچی، اور وہاں کی زندگی کے دھارے میں بس گئی۔ کاشی میں ماں گنگا کے بلاتعطل بہاؤ کی طرح ہندوستانی ثقافت کا مسلسل بہاؤ ماریشس کو مالا مال کر رہا ہے۔ اور آج، جب ہم کاشی میں ماریشس کے دوستوں کا استقبال کر رہے ہیں، یہ محض ایک رسمی نہیں ہے، بلکہ ایک روحانی ملاقات ہے۔ اس لیے میں فخر سے کہتا ہوں کہ ہندوستان اور ماریشس صرف شراکت دار نہیں ہیں بلکہ ایک خاندان ہیں۔تیانجن میں 25ویں ایس سی او سربراہان مملکت کےاجلاس کے دوران وزیر اعظم کا بیان
September 01st, 10:14 am
مجھے 25ویں ا یس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےخوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں صدر شی جن پنگ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی
September 01st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 کے دوران چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اس سربراہ اجلاس میں ایس سی او کی ترقیاتی حکمت عملی، عالمی حکمرانی میں اصلاحات، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد، امن و سلامتی، اقتصادی و مالی تعاون اور پائیدار ترقی پرثمرآور گفتگو ہوئی۔