وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی
December 01st, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈیموکریٹک سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کے صدر جناب انورا کمارا دیسانیکے سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔وزیر اعظم نے سری لنکا میں سائیکلون ڈٹوا کے بعد انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
November 28th, 03:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا جنہوں نے سائیکلون ڈٹوا کے باعث اپنے عزیزوں کو کھو دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی حفاظت، سکون اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔