وزیر اعظم نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سے بات کی

August 15th, 12:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔

وزیر اعظم نے جناب عمر عبداللہ کے گجرات کے کیوڑیا میں واقع مشہوراسٹیچوآف یونیٹی کے دورے کی تعریف کی

July 31st, 11:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب عمر عبداللہ کے سابرمتی ریور فرنٹ اورگجرات کے کیوڑیامیں واقع مشہور اسٹیچوآف یونیٹی کے دورے کا خیرمقدم کیا اور ان کی تعریف کی۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

May 03rd, 08:16 pm

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے من کی بات کی تازہ قسط میں موٹاپے کے خلاف اجتماعی کااقدامات کا مطالبہ کیا

February 24th, 09:11 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرحوں سے نمٹنے کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے خوردنی تیل کی کھپت کو کم کرنے کی مہم شروع کرنے کے لیے ممتاز افراد کو نامزد کیا۔ انہوں نے مہم کو مزید آگے لے جانے کے لیے مزید 10 افراد کو نامزد کرنے پر زور دیا۔

جموں و کشمیر میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 13th, 12:30 pm

لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، میرے کابینہ کے ساتھی جناب نتن گڈکری جی،جناب جتیندر سنگھ جی، اجے ٹمٹا جی، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری جی، قائد حزب اختلاف سنیل شرما جی،سبھی ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا

January 13th, 12:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان مزدوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سخت محنت کی اور جموں و کشمیر اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’چیلنجوں کے باوجود ہمارا عزم نہیں ہٹا‘‘۔ انہوں نے کام کو مکمل کرنےکی غرض سے راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مزدوروں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔ انہوں نے 7 مزدوروں کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

October 24th, 06:45 pm

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد دی

October 16th, 01:58 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب عمر عبداللہ کو آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

Delegation of leaders from J&K Opposition Parties meets PM

August 22nd, 09:45 am

Delegation of leaders from opposition parties of Jammu and Kashmir met Prime Minister Narendra Modi today. PM Modi conveyed that Central Government and the nation stand with Jammu & Kashmir and suggested that all political parties should reach out to the people and convey the same. The PM emphasized that there has to be dialogue and there was a need to find a permanent and lasting solution to the problem within the framework of the Constitution.