وزیر اعظم نے جمہوریہ قازقستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
February 18th, 06:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں قازقستان کے وزیر اعظم عزت مآب اولزاس بیکٹینوف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بھارت کی میزبانی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر ہوئی۔