India-Australia Roadmap for Sports Collaboration
July 10th, 10:07 am
Sports is a powerful bridge between India and Australia, bringing communities together and opening new pathways for collaboration. Building on the 2023 MoU on Cooperation in Sports, the India-Australia Roadmap for Sports Collaboration sets out practical, future-focused priorities and opportunities to strengthen this cornerstone of our bilateral relationship.Prime Minister visits the Melbourne Cricket Ground for a Sporting event
July 10th, 08:21 am
PM Modi visited the Melbourne Cricket Ground with Australian Prime Minister Anthony Albanese for an event celebrating India-Australia sporting ties. The two leaders launched the India-Australia Sports Collaboration Roadmap and interacted with young athletes, reaffirming their shared commitment to strengthening sports cooperation between the two countries.Our guiding spirit is - Grow More, Achieve More: PM Modi at the community programme in Melbourne, Australia
July 09th, 03:22 pm
PM Modi and Australian PM Anthony Albanese participated in a community programme of the Indian diaspora in Melbourne. In his address, PM Modi elaborated on the rapid progress taking place in India and expressed appreciation for the contribution of the Indian diaspora in Australia to the bilateral relationship, describing them as a living bridge between the two countries.Prime Minister addresses the Indian Diaspora in Australia
July 09th, 03:00 pm
PM Modi and Australian PM Anthony Albanese participated in a community programme of the Indian diaspora in Melbourne. In his address, PM Modi elaborated on the rapid progress taking place in India and expressed appreciation for the contribution of the Indian diaspora in Australia to the bilateral relationship, describing them as a living bridge between the two countries.The Indo-Pacific represents the shared aspirations of like-minded democracies such as India and Australia: PM Modi at the Joint Press Meet
July 09th, 11:15 am
Addressing a joint press meet with Australian Prime Minister Anthony Albanese, PM Modi highlighted the expanding India-Australia Comprehensive Strategic Partnership. He also likened the India-Australia partnership to cricket, saying the agenda is One-Day focused, decisions are as fast as T20 and the partnership is as long and deep as a Test match.نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
میں ریپبلک ٹی وی نیٹ ورک کے تمام ناظرین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، جو اب کئی زبانوں میں نشر ہوتا ہے ۔ میں ان تمام ساتھیوں کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں جو اس سمٹ میں شرکت کے لیے آئے ہیں ۔ 24 گھنٹے چلنے والے نیوز چینلز میں بریکنگ نیوز بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔ اور آج کل دنیا میں کہیں بھی نظر ڈالیں تو پوری دنیا بریکنگ نیوز موڈ میں دکھائی دیتی ہے ۔ اس طرح کی افراتفری کے درمیان ، آپ اس سمٹ کی میزبانی کر رہے ہیں اور اس میں حصہ لے رہے ہیں ، لہذا آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ اس بار آپ کی بحث کا موضوع بھی اتنا ہی اہم ہے: عظیم طاقتور بھارت: ملک سب پہلے ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.احمد آباد میں منعقدہ یوگاسن ورلڈ چیمپئن شپ کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 04th, 06:41 pm
آج احمد آباد کی سرزمین سے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور نئے باب کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ شروع ہو رہی ہے۔ میں اس چمپئن شپ میں شرکت کے لیے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کا بھارت میں خیرمقدم کرتا ہوں اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ احمد آباد یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ شہر ہے، اور بھارت کے اس تاریخی شہر میں اس تقریب کا انعقاد پورے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ اب سے چند روز بعد 21 جون کو یوگا کا عالمی دن بھی منایا جائے گا۔ اس دن دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا سے متعلق تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی تقریب بھارت کے ایک اور تاریخی شہر کولکتہ میں ہوگی۔ ورلڈ یوگاسنا چیمپئن شپ، عالمی یوم یوگا سے پہلے، صحت اور تندرستی کی دوہری خوراک لے کر آتی ہے۔وزیراعظم نے گجرات کے احمدآباد میں پہلے عالمی یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا
June 04th, 06:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پہلی ورلڈ یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا، جسے عالمی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا- ‘‘آج احمدآباد کی سرزمین سے دنیا کے کھیلوں کی وراثت میں ایک نیا باب شامل ہو رہا ہے’’۔وزیر اعظم ہند کے دورۂ نیدرلینڈس کے موقع پر بھارت – نیدرلینڈس مشترکہ بیان
May 17th, 03:45 am
نیدرلینڈس (ہالینڈ) کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16-17 مئی 2026 کو نیدرلینڈس کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ وزیر اعظم مودی کا نیدرلینڈس کا دوسرا دورہ تھا۔نیدرلینڈس کے شہر ہیگ میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 16th, 01:30 pm
اتنا پیار ۔ اتنا جوش ۔ سچ کہوں تو ، تھوڑی دیر کے لیے میں بھول گیا تھا کہ میں نیدرلینڈز میں ہوں ۔ ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان میں ہی کہیں کوئی تہوار چل رہا ہے!وزیرِ اعظم نے نیدرلینڈس میں مقیم بھارتی برادری سے خطاب کیا
May 16th, 01:20 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج دی ہیگ میں بھارتی برادری کے ایک استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی۔ آمد پر نیدرلینڈس میں مقیم بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا۔"سب کا ساتھ، سب کا وکاس - عوامی امنگوں کی تکمیل" کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار میں وزیراعظم کے خصوصی خطاب کا متن
March 09th, 10:30 am
بجٹ کے بعد ویبنارز کے اس سلسلے میں آج یہ چوتھا اور اہم ویبنار ہے۔ 'عوامی امنگوں کی تکمیل' محض بحث کا کوئی موضوع نہیں ہے، بلکہ یہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد اور اس حکومت کا پختہ عزم بھی ہے۔ ان عوامی امنگوں کی تکمیل کا ایک بہت بڑا ذریعہ تعلیم، مہارت ، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت جیسے بنیادی شعبے ہیں۔ اسی لیے اس ویبنار میں ہم ان اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ بجٹ کے اعلانات پر عمل درآمد کے لیے ان موضوعات سے وابستہ تمام ماہرین، پالیسی سازوں، اسکالرز، کاروباری حضرات اور میرے نوجوان ساتھیو، آپ سب کے خیالات اور تجاویز بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ میں اس چوتھے بجٹ ویبنار کے سیشن میں آپ سب کا خیرمقدم اور استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘سب کا ساتھ سب کا وکاس-لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنا’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کیا
March 09th, 10:15 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ویبیناروں کی سلسلہ وار نشستوں میں چوتھے ویبینار سے خطاب کیا، جس کا موضوع “سب کا ساتھ، سب کا وکاس — عوامی امنگوں کی تکمیل” تھا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم، ہنرمندی، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت کے شعبے ان اہداف کے حصول کے لیے بنیادی ذرائع ہیں۔ انہوں نے ماہرین اور پالیسی سازوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بجٹ اعلانات کے مؤثر نفاذ پر غور و خوض کرنے کی اپیل کی۔وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن وی سی کے ذریعے
January 04th, 01:00 pm
آج، کاشی کے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر، مجھے آپ سبھی کھلاڑیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اور مبارکباد دیتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ قومی والی بال چمپئن شپ آج سے کاشی میں شروع ہو رہی ہے۔ آپ سب کھلاڑی بہت محنت کے بعد اس قومی ٹورنامنٹ میں پہنچے ہیں۔ آنے والے دنوں میں کاشی کی زمین پر آپ کی محنت کا امتحان ہوگا۔ ویسے مجھے بتایا گیا ہے کہ ملک کی 28 ریاستوں کی ٹیمیں یہاں جمع ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سب ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کی بہت خوبصورت تصویر پیش کر رہے ہیں۔ میں اس چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ہاتھوں وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح
January 04th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ وارانسی کے رکنِ پارلیمان ہونے کے ناطے وہ تمام کھلاڑیوں کا استقبال کرتے ہوئے اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سے وارانسی میں قومی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھلاڑی بے پناہ محنت کے بعد اس قومی ٹورنامنٹ تک پہنچے ہیں اور آنے والے دنوں میں وارانسی کے میدانوں میں ان کی محنت اور صلاحیتوں کا امتحان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی 28 ریاستوں کی ٹیمیں یہاں جمع ہوئی ہیں، جو ’’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘‘ کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتی ہیں۔ نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چیمپئن شپ کے تمام شرکاء کو مبارکباد اور خیرمقدم کہا۔Today, Sansad Khel Mahotsav has truly become a people’s movement: PM Modi
December 25th, 05:30 pm
PM Modi addressed the Sansad Khel Mahotsav via video conferencing and interacted with young athletes from across the country. Calling the initiative a people’s movement, he said the scale of participation reflects the growing sporting culture in India.Our country is full of talent in every village and town: PM Modi
December 25th, 11:10 am
PM Modi interacted with young sportspersons from across the country during the Sansad Khel Mahotsav, listening to their journeys, aspirations and experiences. Encouraging them to balance sports with education, he lauded their discipline, dedication and confidence. The PM reaffirmed the government’s commitment to nurturing grassroots sporting talent and building a strong sporting ecosystem in India.