سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔گوہاٹی، آسام میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 05:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، یہاں موجود تمام ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، ہمارے تمام ساتھی کسان جو ملک بھر سے ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، میرے بھائی بہن جو ہمارے چائے کے باغات میں کام کر رہے ہیں، اس پروگرام میں ہمارے بہت سےسینئر وزرائے اعلیٰ کو بھی شامل کیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے سب کو میرا سلام۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کے لیے 18,000 کروڑ روپے سے زائد کی رقم پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت جاری کی
March 13th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں تقریباً 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گوہاٹی میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا اور شہر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ملک بھر سے اس پروگرام میں شامل ہونے والے کسانوں کے ساتھ ساتھ چائے کے باغات میں کام کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ماں کاماکھیا کی مقدس دھرتی پر، نوراتری (نوراترہ) کے آغاز سے قبل حاضری کی سعادت حاصل ہونے پر بے حد خوشی اور شکرگزاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ نوراترہ شروع ہونے سے پہلے ماں کاماکھیا کی اس مقدس سرزمین پر آپ سب کے درشن کا موقع ملا۔‘‘ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 10:15 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےوزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
January 27th, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب نریندر مودی نے کہا کہ انرجی ویک کے اس نئے ایڈیشن میں تقریباً 125 ممالک کے نمائندے گوا میں جمع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وہ توانائی کے لحاظ سے محفوظ اور پائیدار مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور انہوں نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔منگولیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ میڈیا خطاب کے دوران وزیر اعظم کا بیان
October 14th, 01:15 pm
منگولیا کے صدر چھ سال بعد ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں ، جس سے یہ ایک بہت ہی خاص موقع بن گیا ہے ۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب بھارت اور منگولیا سفارتی تعلقات کے 70 سال اور اسٹریٹجک شراکت داری کے 10 سال کا جشن منا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ہم نے ایک مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے ، جس میں ہمارے مشترکہ ورثے ، تنوع اور مضبوط تہذیبی روابط کو اجاگر کیا گیا ہے ۔