بیچ 2024 کے زیر تربیت آئی ایف ایس افسران نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 19th, 08:34 pm

انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے 2024 بیچ کے آفیسر ٹرینیز نے آج قبل ازیں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ 7، لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 2024 بیچ کے 33 زیر تربیت آئی ایف افسران ہیں۔

آرمبھ 2020 میں سول سروسز کے تربیت پانے والے افسران کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن

October 31st, 12:01 pm

ساتھیوں، ایک سال پہلے جو حالات تھے، آج جو حالات ہیں اُس میں بہت بڑا فرق ہے۔ مجھے یقین ہے کہ بحران کے اس وقت میں ملک نے جس طرح کام کیا ملک کے انتظامات نے جس طرح کام کیا اُس سے آپ نے بھی بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اگر آپ نے صرف دیکھا نہیں ہوگا ، مشاہدہ کیا ہوگا تو آپ کو بھی بہت کچھ میل جول جیسا لگا ہوا۔ کورونا سے لڑائی کے لیے بہت سی ایسی چیزیں جن کے لیے ملک دوسروں پر منحصر تھا آج بھارت ان میں سے کئی کو برآمد کرنے کے حالات میں آگیا ہے۔ عزم سے ثابت کرنے کی یہ بہت ہی شاندار مثال ہے۔

وزیر اعظم نے انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس ’’آرمبھ‘‘ کے دوسرے ایشن میں انڈین سول سروسز کے زیر تربیت افسران سے بات چیت کی

October 31st, 12:00 pm

وزیر اعظم نے آج کیوڈیا، گجرات سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایل بی ایس این اے اے مسوری میں انڈین سول سروسز کے آفیسر ٹرینیز (اوٹیز) کے ساتھ بات چیت کی۔ یہ انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس آرمبھ کا ایک حصہ تھی جو پہلی مرتبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا۔