کابینہ نے مغربی بنگال، اوڈیشہ، تمل ناڈو اور آندھرا پردیش کے آٹھ اضلاع میں چار ریلوے ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کو منظوری دے دی، جس سے بھارتی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 410 کلومیٹر کا اضافہ ہوگ
August 19th, 03:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے چار منصوبوں کو منظوری دے دی ہے، جن کی کل تخمینہ جاتی لاگت تقریباً 9,450 کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں میں شامل ہیں:کابینہ نے اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے چار اضلاع کا احاطہ کرنے والے دو ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریبا 145 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
July 15th, 04:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج وزارت ریلوے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دے دی، جن کی مجموعی تخمینہ لاگت 3,907 کروڑ روپے (تقریباً)ہے۔ان پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھ اڈیشہ کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا
June 20th, 08:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اڈیشہ کے پہاڑ پور گاؤں میں صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ ان کی سالگرہ کے موقع پر آ کر انہیں فخر محسوس ہو رہا ہے۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں کے گوسانی پیٹھ میں پوجا کی
June 20th, 08:54 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے اور صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پہاڑپور گاؤں میں گوسانی پیٹھ میں پوجا کی۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑ پور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا پر خراج عقیدت پیش کیا
June 20th, 08:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ پہاڑپور گاؤں میں سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا میں حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں میں ایک ہنرمندی مرکز کا دورہ کیا، ہنرمندی کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ستائش کی
June 20th, 08:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہاڑ پور گاؤں میں ایک ہنر مندی مرکز کا دورہ کیا۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور میں صدر دروپدی مرمو کے خاندان کے افراد کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے
June 20th, 08:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہاڑ پور کے اسکول کیمپس میں آنجہانی جناب شیام چرن مرمو، آنجہانی جناب لکھن مرمو اور آنجہانی جناب سیپن مرمو کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کیا، تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی
June 20th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔حکومت اڈیشہ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:10 pm
جائے جگن ناتھ! جائے ماں کچکیشوری! مور سبو بھائی، بھونی، ماں، موس مانُنک مور نموسکار۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جواڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔
June 20th, 01:00 pm
صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میور بھنج ضلع کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا کے مقدس باغات، اسکل سینٹر اور پہاڑپور اسکول میں پوجا کی۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جو اڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔ پروگرام کا موضوع ”وکس ر دھارا، اوڈیشا سارا“ ہے۔ جناب مودی نے 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیرِ اعظم نے بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کو یومِ پیدائش کی مبارک باد پیش کی
June 20th, 08:32 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔وزیر اعظم 20 جون کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے
June 19th, 11:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 جون 2026 کو اڈیشہ کا دورہ کریں گے ۔ صدر جمہوریۂ ہندمحترمہ دروپدی مرمو بھی اس دورے کے دوران وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گی ، جس سے یہ دورہ ریاست کے لیے ایک نایاب اور اہم موقع بن جائے گا ۔وزیر اعظم نے ’راجہ پربا‘کے موقع پر مبارکباد پیش کی
June 15th, 03:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجہ پرباکے پرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔کابینہ نے اڈیشہ میں رامیشور سے پارادیپ تک ایک نئے ساحلی شاہراہ (کوسٹل ہائی وے) کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جو مجموعی طور پر 163.180 کلومیٹر طویل ساحلی شاہراہ کا حصہ ہے اور اسے دو پیکجز میں ہائبرڈ انیوئٹی موڈ پر تعمیر کیا جائے گا
June 03rd, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے اڈیشہ میں رامیشور سے پارادیپ تک نئی ساحلی شاہراہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ ہائبرڈ انیوئٹی ماڈل (ایچ اے ایم) کے تحت دو پیکجز میں مکمل کیا جائے گا، جس کی مشترکہ مجموعی لمبائی 160.18 کلومیٹر اور مشترکہ مجموعی سرمایہ جاتی لاگت 8300.79 کروڑ روپے ہے۔پی ایم مودی نے موسم گرما کی گرمی کو شکست دینے کے لیے تجاویز شیئر کیں، من کی بات میں شہریوں کو ہائیڈریٹ رہنے کا مشورہ دیا
May 31st, 11:30 am
’’من کی بات‘‘ میں ایک بار پھر آپ سے جڑ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے ملک کے لوگ ملک کے مفاد میں، سماج کے مفاد میں، ایسی حیرت انگیز چیزیں کر رہے ہیں اور جب ان کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمیں ایک نئی ترغیب ملتی ہے۔ آج پروگرام کا آغاز میں ایتھلیٹکس میں ملک کی ایسی ہی ایک کامیابی سے کروں گا۔ کچھ دن پہلے ہی جھارکھنڈ کے رانچی میں نیشنل سینئر ایتھلیٹکس فیڈریشن کمپیٹیشن ہوا۔ اس میں تقریباً 800 ایتھلیٹس نے حصہ لیا ، جو ملک بھر سے آئے تھے۔ اس دوران چار مختلف ایونٹس میں چار نیشنل ریکارڈ ٹوٹے۔ گرندر ویرا سنگھ، وشال ٹی کے، تیجس ون شنکر، دیو مینا اور کلدیپ کمار۔ ان ساتھیوں نے مختلف کیٹیگریز میں نئے ریکارڈ بنائے۔ میں سب سے پہلے تو ان سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
May 25th, 06:02 pm
اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن ماجھی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتائج کی فہرست
May 15th, 03:46 pm
وزیراعظم کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتائج کی فہرستTMC only abuses, threatens, spreads lies: PM Modi in Barrackpore, West Bengal
April 27th, 12:00 pm
Ahead of the second phase of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive rally in Barrackpore, energising the crowd with a powerful and emotive speech. Drawing from history to the present, PM Modi invoked Barrackpore’s legacy as the cradle of India’s first war of independence in 1857, positioning it as a symbol of change once again. “Barrackpore paving way for change in Bengal”, he added.PM Modi’s high-octane address electrifies Barrackpore
April 27th, 11:30 am
Ahead of the second phase of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive rally in Barrackpore, energising the crowd with a powerful and emotive speech. Drawing from history to the present, PM Modi invoked Barrackpore’s legacy as the cradle of India’s first war of independence in 1857, positioning it as a symbol of change once again. “Barrackpore paving way for change in Bengal”, he added.جہاز سازی ، جہاز رانی اور میری ٹائم لاجسٹکس میں شراکت داری کے لیے بھارت-آراوکے جامع فریم ورک
April 20th, 10:51 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورجمہوریہ کوریا(آر او کے) کے عزت مآب وزیر آعظم جناب لی جے میونگ کے 20 اپریل 2026 کو ہندوستان کے سرکاری دورے کی میٹنگ کے موقع پر دونوں فریقوں نے جہاز سازی ، جہاز رانی اوربحری لاجیسٹکس میں شراکت داری کے لیے اپنی سرکاری ایجنسیوں اور نجی اداروں کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون پر نتیجہ خیز اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ۔