وزیر اعظم نے نئے او سی آئی پورٹل کی ستائش کی
May 19th, 09:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے او سی آئی پورٹل کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’افزودہ خصوصیات اور بہتر فعالیت کے ساتھ، نیا او سی آئی پورٹل شہریوں کے لیے معاون ڈیجیٹل حکمرانی کو تقویت بہم پہنچانے کی سمت میں اٹھائے گئے ایک بڑے قدم کے طور پر اجاگر ہے۔‘‘