کابینہ نے خریف 2025 یکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تک کے لیے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر غذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) کی شرح کو منظوری دی

کابینہ نے خریف 2025 یکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تک کے لیے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر غذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) کی شرح کو منظوری دی

March 28th, 04:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خریف سیزن 2025 یکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تک فاسفیٹک اور پوٹاسک پر غذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس)کی شرحیں طے کرنے کے لیے محکمہ کھاد کی تجویز کو منظوری دے دی۔

کابینہ نے ربیع سیزن 2024 (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لیے  فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈکے) کھادوں  پرغذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) کی شرحوں کو منظوری دی

کابینہ نے ربیع سیزن 2024 (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لیے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈکے) کھادوں پرغذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) کی شرحوں کو منظوری دی

September 18th, 03:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ربیع سیزن 2024 (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لئے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر غذائیت پر مبنی سبسڈی ( این بی ایس) کی شرحیں طے کرنے کی کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت کی تجویز کو منظور ی دے دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے فوسفیٹک اور پوٹاسک(پی اینڈ کے) کھادوں پر ربیع سیزن، 2023-24 (01.10.2023 سے 31.03.2024 تک) کے لیے غذائیت سے پُر سبسڈی(این بی ایس) کی شرحوں کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے فوسفیٹک اور پوٹاسک(پی اینڈ کے) کھادوں پر ربیع سیزن، 2023-24 (01.10.2023 سے 31.03.2024 تک) کے لیے غذائیت سے پُر سبسڈی(این بی ایس) کی شرحوں کو منظوری دے دی ہے

October 25th, 03:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے فوسفیٹک اور پوٹاسک(پی اینڈ کے) کھادوں پر ربیع سیزن 2023-24 (01.10.2023 سے 31.03.2024 تک) کے لیے غذائیت سے پُر سبسڈی (این بی ایس) کی شرحیں طے کرنے کے لیے محکمہ کھاد کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔