وزیر اعظم نے نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
April 26th, 07:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ‘‘