اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
August 21st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدموزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا
August 21st, 08:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدموزیر اعظم کا ایک سال میں ایک کروڑ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان
August 15th, 01:01 pm
ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت، تعلیم، کھیل، سول ڈیفنس، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، جوہری توانائی اور خواتین کی قیادت میں ترقی سمیت مختلف شعبوں سے متعلق متعدد اقدامات اور اہداف کا اعلان کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا
August 15th, 06:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“India celebrates 80th Independence Day
August 15th, 06:45 am
PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم نے اقتصادی روڈ میپ سے متعلق کاروباری پروگرام سے خطاب کیا
July 09th, 06:15 am
یہاں صاف توانائی کے شعبے سے وابستہ کئی کمپنیاں موجود ہیں۔ ہم بھارت میں آبی بجلی کے منصوبوں، گرین ہائیڈروجن، شمسی توانائی کے ماڈیولز اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنوں کے لیے مینوفیکچرنگ کا مضبوط ماحولیاتی نظام تیار کر رہے ہیں۔Prime Minister addresses Australia-India CEOs Forum and Economic Roadmap Business event
July 09th, 06:00 am
PM Modi participated in the Australia-India CEOs Forum and the Economic Roadmap Business event in Melbourne. Addressing the CEOs Forum, he highlighted India's strong economic growth, policy reforms, digital transformation and expanding innovation ecosystem. Addressing the Economic Roadmap Business event, he expressed satisfaction at the growth of trade and investment ties based on ECTA and called for early conclusion of the proposed CECA.جاپان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کا بیان
July 02nd, 01:30 pm
وہ جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں، ایک دور اندیش اور عوام میں بے حد مقبول رہنما بھی ہیں۔ اتنا ہی نہیں، ان کا تعلق جاپان کے نارا پریفیکچر سے ہے، جو بھارت اور جاپان کے درمیان مشترکہ بدھ مت ورثے کا ایک نہایت اہم مرکز ہے۔نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔پیرس میں ویوا ٹیک 2026 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 06:15 pm
اختراع کار ، کاروباری رہنماو، ٹیک کے شوقین افراد ، اسٹارٹ اپ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد ، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے ویوا ٹیک 2026میں شرکت کی
June 18th, 06:00 pm
ٹیک انٹرپرینیورز، اسٹارٹ اپس، سرمایہ کاروں اور کاروباری لیڈروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے انسان پر مبنی اے آئی اور فرنٹیئر ٹیکنالوجیز کے لیے بھارت کے وژن اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بھارت-فرانس کے تعاون کے بڑھتے ہوئے وسعت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ ٹیکنالوجی نے بھارت میں تبدیلیوں کو قابل بنایا ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے لے کر،اے آئی نے زرعی ترقی کو جدید ترین خلائی ایپلی کیشنز تک پہنچایا۔ کلیدی خطاب کے بعد، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون نے بھارتیہ سٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کی جو صنعت، صحت کی دیکھ بھال، پائیداری اور نقل و حرکت کے لیے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز اور عملی حل دکھا رہے ہیں۔بھارت-سلوواکیہ مشترکہ اعلامیہ
June 15th, 05:32 pm
سلوواکیہ کے وزیر اعظم، عالی مرتبت رابرٹ فیکو کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم، عالی مرتبت جناب نریندر مودی نے 15 جون 2026 کو جمہوریہ سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کیا۔وزیراعظم نے فرانس کے صدر کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی
June 14th, 08:37 pm
14 جون 2026 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیس میں واقع ویلا کیرلیوس میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئیل میخواں کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ اس سال کے آغاز میں بھارت اور فرانس کے تعلقات کو ’’خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ کے درجے تک بلند کیے جانے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات تھی۔فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔