وزیر اعظم نے نواکھائی تہوار کی دلی مبارکباد پیش کی
August 28th, 01:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نواکھائی کے موقع پر بھارت کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ انہوں نے نواکھائی کے ذریعہ اظہار شکرگزاری اور اتحاد کے جذبے پر زور دیتے ہوئے کسانوں کی انتھک محنت کو سراہا جو ملک کی معاشی بقا اور ترقی کی بنیاد ہیں۔وزیر اعظم نے نواکھائی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
September 20th, 09:04 pm
وزیر اعظم نے نواکھائی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔PM greets the people of Odisha on the festival of Nuakhai
September 18th, 09:20 am