وزیر اعظم نے این ٹی آر گارو کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
May 28th, 09:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ٹی آر گارو کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے جناب این ٹی راما راؤ کو خراج عقیدت پیش کیا
May 28th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب این ٹی راما راؤ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ معاشرے کی خدمت کرنے اور غریبوں اور پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے کی ان کی کوششوں کے لیے انہیں بڑے پیمانے پر سراہا جاتا ہے ۔