این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم نے این ایس جی کے اہلکاروں کو مبارکباد دی
October 16th, 09:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر این ایس جی اہلکاروں کی بے مثال ہمت اور عزم کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا-‘‘این ایس جی نے ملک کو دہشت گردی کے خطرے سے بچانے، ہمارے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور قومی اثاثوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔’’وزیر اعظم نے این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر این ایس جی جوانوں کو سلام کیا
October 16th, 11:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر این ایس جی جوانوں کی غیر متزلزل لگن، شجاعت اور عزم کی ستائش کی ہے۔