رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:00 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی، سکانت مجمدار جی، منی پور کے گورنر اجے بھلّہ جی، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما جی، اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو جی، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا جی، میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما جی، سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ جی، ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو جی، میزورم کے وزیر اعلیٰ لالدوہوما جی، تمام انڈسٹری لیڈرز، سرمایہ کار ، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا
May 23rd, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تمام معزز مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کہا اور شمال مشرقی خطے کے مستقبل پر فخر، گرمجوشی اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھارت منڈپم میں حال ہی میں منعقدہ ‘‘اشٹ لکشمی مہوتسو’’ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج کا یہ ایونٹ شمال مشرق میں سرمایہ کاری کا جشن ہے۔ وزیراعظم نے اس سمٹ میں صنعت کے نمایاں رہنماؤں کی موجودگی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمال مشرقی خطے میں مواقع کے حوالے سے کتنے جوش و خروش کا ماحول ہے۔ انہوں نے تمام مرکزی وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کو مبارکباد پیش کی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ‘‘نارتھ ایسٹ رائزنگ سمٹ’’ کو سراہتے ہوئے شمال مشرقی بھارت کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقے سے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی
April 26th, 02:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقۂ کار کے ذریعے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی ہے۔آسام کے کوکراجھارمیں وزیراعظم کے خطاب کامتن
February 07th, 12:46 pm
اسٹیج پرموجود آسام کے گورنر ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، مختلف بورڈ اور تنظیموں سے منسلک رہنما اوریہاں موجود این ڈی ایف بی کے مختلف دھڑوں کے قائدین ، یہاں آئے ہوئےمہمان اور بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو !وزیراعظم نے بوڈو امن سمجھوتے پر دستخط کئے جانے کی خوشی میں آسام میں کوکرا جھار میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کی
February 07th, 12:40 pm
نئی دہلی، 7 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرخلوص اپیل کرتے ہوئے ان تمام لوگوں سے جو تشدد کے راستے پر چل رہے ہیں، کہا کہ وہ اپنے ہتھیار ڈال دیں اور بوڈو کاڈر س کی طرح اصل دھارے میں واپس آجائیں۔Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.N Chandrababu Naidu promised sunrise for the state of Andhra Pradesh. But he seems interested only in rise of his son: PM Modi
February 10th, 01:13 pm
At the public meeting in Andhra Pradesh’s Guntur, PM Narendra Modi said that Amravati in Guntur had been a centre of India's faith and spirituality since ages and now it was becoming a centre of energy of a new Andhra Pradesh and New India. “The central government has also selected Amravati under HRIDAY scheme, so that the heritage sites here can be conserved and developed”, the PM added.وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش کے گنتور میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
February 10th, 01:12 pm
آندھرا پردیش کے شہر گنتور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گنتور میں واقع امراوتی ہندوستان کے یقین اور روحانیت کا مرکز رہا ہے اور اب یہ نئے ہندوستان اور نئے آندھرا پردیش کی توانائی کا مرکز بن رہا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا، ’’مرکزی حکومت نے ہردے اسکیم کے تحت امراوتی کو بھی منتخب کیا، تاکہ ورثے میں حاصل ہوئے اثاثے کا تحفظ و ترقی کی جا سکے۔‘‘Previous government had made corruption a state of normalcy but we are uprooting this menace from the society: PM in Assam
February 09th, 01:44 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Amingaon, Assam today. Addressing the huge crowd of supporters, PM Modi said, “My government stands totally committed towards the welfare and progress of the Assamese people. We will ensure that the rights of the people and tribes of Assam are always protected.”Assam will be transformed into an Oil and Natural Gas Hub, says PM
February 09th, 01:43 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Amingaon, Assam today. Addressing the huge crowd of supporters, PM Modi said, “My government stands totally committed towards the welfare and progress of the Assamese people. We will ensure that the rights of the people and tribes of Assam are always protected.”