وزیر اعظم نے سکم، اروناچل پردیش اور تری پورہ میں انٹی گریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز کا سنگ بنیاد رکھا۔

March 07th, 04:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ویڈیو کانفرنس کے توسط سے شمال مشرق کے پانچ اسمارٹ شہروں میں انٹی گریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز کا سنگ بنیاد رکھا۔