وزیر اعظم نے گنگٹوک آرکیڈیریم کے دورے کے دوران سکم کے غیر معمولی حیاتیاتی تنوع کی تعریف کی
April 28th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکم کے گنگٹوک میں آرکیڈریم کا دورہ کیا اور اس کی خوبصورتی اور ریاست کے غیر معمولی حیاتیاتی تنوع کے لیے کافی تعریف کی ۔وزیراعظم 27 تا 28 اپریل کو سکّم کا دورہ کریں گے
April 26th, 03:47 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 27 تا 28 اپریل 2026 کو سکم کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تقریباً سہ پہر 3 بجے گینگٹوک پہنچیں گے۔ 28 اپریل کو تقریباً صبح 9:30 بجے وزیراعظم گینگٹوک میں آرکیڈیریم کا دورہ کریں گے۔ ریاست کے ماحولیاتی اور گلکاری ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے سورن جینتی میتری منجری پارک کو جدید ترین عالمی معیار کے آرکڈ تجرباتی مرکز کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔Congress delayed women’s reservation for decades: PM Modi in Dibrugarh, Assam
April 06th, 11:30 am
In his address at a public meeting in Dibrugarh, Assam, PM Modi sharply criticised Congress, accusing it of treating land as an “ATM” for vested interests. He highlighted how BJP-NDA is working to provide land rights to farmers, tribal communities and tea garden families. He also reiterated the government’s commitment to implementing 33% reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.The “Naamdaar” of the Congress royal family will complete a century of defeats: PM Modi in Barpeta, Assam
April 06th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting in Barpeta, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing an enthusiastic crowd, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam, while underscoring the NDA government’s commitment to peace, prosperity and inclusive growth.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.Congress has always compromised the interests of Assam: PM Modi in Biswanath
April 01st, 11:45 am
PM Modi addressed a massive public rally in Biswanath, Assam. In his speech, the PM launched a sharp attack on Congress, accusing it of being ‘anti-development’ and the ‘root of corruption in independent India.’ Highlighting the BJP-NDA government’s actions, PM Modi said thousands of bighas of land have been freed from illegal encroachment, restoring Assam’s heritage and ecology. Reaffirming BJP’s commitment to Sabka Saath, Sabka Vikas, he urged voters to ensure a record turnout.PM Modi sets the tone for Assam polls with high-energy rallies in Gogamukh and Biswanath
April 01st, 11:00 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Gogamukh and Biswanath, marking his first rallies in Assam after the announcement of polls. The events witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.وزیر اعظم نے گجرات کے پوربندر میں مادھو پور میلے کی مبارکباد دی
March 29th, 10:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے پوربندر میں جاری مادھو پور میلے کی مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ پرجوش تقریب ہماری شاندار ثقافت کو اجاگر کرتی ہے اور ساتھ ہی یہ گجرات اور شمال مشرق کے مابین لازوال ثقافتی رشتے کو مضبوطی فراہم کرتی ہے۔ جناب مودی نے کہا،’’یہ میلہ متنوع روایات کو یکجا کرتا ہے، جس سے ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے حقیقی جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔ میں عوام سے اس میلے میں جانے کی اپیل کرتا ہوں۔‘‘آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘گوہاٹی، آسام میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 05:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، یہاں موجود تمام ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، ہمارے تمام ساتھی کسان جو ملک بھر سے ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، میرے بھائی بہن جو ہمارے چائے کے باغات میں کام کر رہے ہیں، اس پروگرام میں ہمارے بہت سےسینئر وزرائے اعلیٰ کو بھی شامل کیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے سب کو میرا سلام۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کے لیے 18,000 کروڑ روپے سے زائد کی رقم پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت جاری کی
March 13th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں تقریباً 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گوہاٹی میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا اور شہر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ملک بھر سے اس پروگرام میں شامل ہونے والے کسانوں کے ساتھ ساتھ چائے کے باغات میں کام کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ماں کاماکھیا کی مقدس دھرتی پر، نوراتری (نوراترہ) کے آغاز سے قبل حاضری کی سعادت حاصل ہونے پر بے حد خوشی اور شکرگزاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ نوراترہ شروع ہونے سے پہلے ماں کاماکھیا کی اس مقدس سرزمین پر آپ سب کے درشن کا موقع ملا۔‘‘وزیر اعظم 13-14 مارچ کو آسام کا دورہ کریں گے۔
March 12th, 05:33 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی، 13-14 مارچ 2026 کو آسام کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم کوکراجھار، گوہاٹی اور سلچر میں 47,600 کروڑ سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، قوم کو وقف کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے، بھومی پوجن کریں گے۔The development of Delhi is linked to the image of the entire country: PM Modi
March 08th, 03:54 pm
PM Modi launched multiple development projects worth ₹33,500 crore in Delhi, ranging from the expansion of the Metro network to the construction of modern residential complexes for government employees. He highlighted the landmark achievement of creating 3 crore “Lakhpati Didis” and expressed concern over the disrespect shown by the West Bengal government toward the President of India. He called upon everyone to work towards fulfilling national resolutions.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 08th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا، ’’آج، ہم یہاں دہلی کی ترقی کو نئی رفتار دینے کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔‘‘بجٹ کے بعد کے ویبینار کے دوران ‘‘زراعت اور دیہی تبدیلی’’ کے موضوع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 01:14 pm
میں آپ سب کو بجٹ ویبینار سیریز کے تیسرے ویبینار میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس سے پہلے، دو ویبینار ٹیکنالوجی، اصلاحات اور اقتصادی ترقی جیسے اہم موضوعات پر منعقد کئےگئےہیں۔ آج دیہی معیشت اور زراعت جیسے اہم شعبوں پر بات چیت ہو رہی ہے۔ آپ سب نے اپنی قیمتی تجاویز کے ساتھ بجٹ کی تشکیل میں بے پناہ تعاون کیا اور اور آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ سب کی تجاویز بجٹ میں جھلکتی ہیں ، جو بہت مفید رہی ہیں، لیکن اب بجٹ آ گیا ہے ، بجٹ کے بعد ملک کو اپنی پوری صلاحیت کا فائدہ ملنا چاہیے ، اس سمت میں بھی آپ کا تجربہ ، آپ کے مشورے اور سادہ انداز میں بجٹ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچنا چاہیے ۔ اس مقصد کو کیسے پورا کیا جائے، جس کے لیے بجٹ کی رقم دی گئی ہے ؟ اسے جلدی کیسے کیا جائے ؟ اس ویبینار کے لیے آپ کی تجاویز بہت اہم ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا زراعت اور دیہی تبدیلی پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب
March 06th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد تیسرے ویبینار سے خطاب کیا۔ اس ویبینار کا اہم موضوع ’زراعت اور دیہی تبدیلی‘ تھا۔وزیر اعظم نے گزشتہ سیشنز میں ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی پر کیے گئے غور و خوض کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ تیار کرنے کے دوران متعلقہ فریقین نے قیمتی تعاون فراہم کیا۔ جناب مودی نے کہاکہ اب بجٹ کے بعد، اتنا ہی ضروری ہے کہ ملک اپنی مکمل صلاحیت سے فائدہ اٹھائے اوراس سمت میں آپ کے تجاویز اور یہ ویبینار اس لیے اہم ہیں۔‘وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے آسام کے ڈبرو گڑھ میں شمال مشرق کی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) کا افتتاح کیا
February 14th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے ڈبرو گڑھ میں شمال مشرق کی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) کا افتتاح کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بے انتہائی فخر کی بات ہے کہ شمال مشرق کو ہنگامی لینڈنگ کی سہولت ملی ہے ، اور اسٹریٹجک نقطہ نظر سے اور قدرتی آفات کے وقت اس کی بہت ضرورت ہے ۔