بہار کےسیوان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 01:00 pm
رَاُوآ سب لوگن کے پرنام کرتانی۔ بابا مہیندر ناتھ، بابا ہنس ناتھ، سوہ گرا دھام، ماں تھاوے بھوانی، ماں امبیکا بھوانی، پہلے صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر راجیندر پرساد اَ اُوری لوک نائک جے پرکاش نارائن کی مقدس سرزمین پر سب کو سلام کرتا ہوں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور سنگ بنیاد رکھا
June 20th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سیوان میں 5200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ تمام حاضرین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے بابا مہندر ناتھ اور بابا ہنس ناتھ کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوہگڑا دھام کی مقدس موجودگی کو سراہا ۔ انہوں نے ماں تھوے بھوانی اور ماں امبیکا بھوانی کو نمن کیا ۔ وزیر اعظم نے ملک کے پہلے صدر دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد اور لوک نائک جے پرکاش نارائن کی یاد کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار کو طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 02nd, 08:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں جاری پیرس پیرالمپکس میں پیرا بیڈمنٹن مینز سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نتیش کمار کو مبارکباد پیش کی۔RJD has given only two things to Bihar, Jungle Raj and Corruption: PM Modi in Gaya
April 16th, 10:30 am
Amidst the ongoing election campaigning, Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Gaya, Bihar. Seeing the massive crowd, PM Modi said, “This immense public support, your enthusiasm, clearly indicates - June 4, 400 Paar! Gaya and Aurangabad have announced today – Phir Ek Baar, Modi Sarkar!”Our government has continuously worked to strengthen the Constitution and bring its spirit to every citizen: PM Modi in Purnea
April 16th, 10:30 am
Amidst the ongoing election campaigning, Prime Minister Narendra Modi addressed public meeting Purnea, Bihar. Seeing the massive crowd, PM Modi said, “This immense public support, your enthusiasm, clearly indicates - June 4, 400 Paar! Bihar has announced today – Phir Ek Baar, Modi Sarkar! This election is for 'Viksit Bharat' and 'Viksit Bihar'.”PM Modi addresses public meetings in Gaya and Purnea, Bihar
April 16th, 10:00 am
Amidst the ongoing election campaigning, Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Gaya and Purnea, Bihar. Seeing the massive crowd, PM Modi said, “This immense public support, your enthusiasm, clearly indicates - June 4, 400 Paar! Bihar has announced today – Phir Ek Baar, Modi Sarkar! This election is for 'Viksit Bharat' and 'Viksit Bihar'.”وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران نتیش کمار کو بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی
October 27th, 07:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نتیش کمار کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔وزیر اعظم نے نتیش کمار، ترون ڈھلن کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد سے نوازا
October 27th, 07:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نتیش کمار اور ترون ڈھلن کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن ایس ایل 3- ایس ایل 4 مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں نتیش کمار اور تھولاسیماتھی مروگیسن کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا
October 25th, 04:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیش کمار اور تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی ہے۔